10:20 pm
سروس ٹریبونل کامحکمہ پولیس کے 211ملازمین کو20فیصدٹیکنیکل الائونس دینے کاحکم

گلگت(چیف رپورٹر)گلگت بلتستان سروسز ٹریبونل کے قائم مقام چیئر مین محمد کمال اور ممبر علی شیر (تمغہ شجاعت)پر مشتمل ڈویژن بنچ نے محکمہ پولیس کے 211ملازمین جن میں وائرلیس آپریٹرز اور ڈرائیورز شامل ہیں کی پٹیشن کی سماعت کرتے ہوئے منگل کے روز فیصلہ سنا دیا ہے ۔سروسز ٹریبونل کے فیصلے کے مطابق محکمہ پولیس کے متاثرہ ملازمین سال2009ء تک 20فیصد ٹیکنیکل الائونس حاصل کرنے کے اہل ہیں
جبکہ گلگت بلتستان امپاورمنٹ اینڈ سیلف گورننس آرڈر2009کے بعد گلگت بلتستان کو صوبائی طرز کا سیٹ اپ ملا ہے اور ملازمین کا انتظام و انصرام صوبے کے سپرد ہے اگر ملک ے چاروں صوبوں کے ملازمین کو20فیصد ٹیکنیکل الائونس مل رہا ہے تو گلگت بلتستان کے ٹیکنیکل ملازمین بھی اس سہولت کے حقدار ہوں گے۔یاد رہے کہ محکمہ پولیس کے 211ملازمین کے نمائندہ وفد نے گلگت بلتستان سروسز ٹریبونل میں پٹیشن دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ملازمین کو 2003ء تک 20فیصد ٹیکنیکل الائونس ملتا رہا اور 2003کے بعد ٹیکنیکل الائونس بند کر دیا گیا ہے سروس ٹریبونل کے قائم مقام چیئر مین اور ممبر علی شیر پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کیس کی سماعت کی اور تمام قانونی معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ سنا دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا