10:06 pm
امتحانی فیسوں میں اضافہ طلباکے پائوں پرکلہاڑی چلانے کے مترادف ہے(رحمن دریلو)

گلگت ( اوصاف نیوز ) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گلگت بلتستان کے صدر رحمن دریلو نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قراقرم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جماعت دہم سے لیکر ایم اے تک امتحانی فیسوں میں جارحانہ اضافہ اپنے ہی مستقبل کے معماروں کے پائوں پر کلہاڑی چلانے کے مترادف ہے ، قراقرم یونیورسٹی انتظامیہ تعلیم دوست پالیسیاں بنا کر ہر غریب سے غریب تر طالب علم کو تعلیم کی سہولیات میسر کرنے کے بجائے تعلیم دشمن پالیسیاں
بنا کر طلباء و طالبات کے ساتھ انصاف کا خون کررہی ہیں جو ہر گز برداشت نہیں ہونگے ، فیسوں میں بے پناہ اضافے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور یونیورسٹی انتطامیہ کو کبردار کرتے ہیں ہ امتحانی فیسوں میں اضافے کا فیصلہ فی الفور واپس لا جائے اور طلباء قوم کے مستقبل کے معمار ہیں انکے کاندھوں پر بھاری فیسوں کا بوجھ ڈال کر کس کی خوشنودی حاصل کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف طلباء کا احتجاج کرکے روڑوں پر نکلنا یونیورسٹی انتظامیہ سے طلباء و طالبات کا اعتماد اٹھ جانے کے مترادف ہے جو اخلاقی قانونی لحاظ سے بھی درست اقدام نہیں ہے ، یونیورسٹی انتظامیہ کو چاہئے تھا کہ یونیورسٹی کے قیام کا بنیادی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے تعلیم کو عام کرکے ہر شہری کو تعلیم کے حصول کو ممکن بنایا جاتا تو قوم اور ملک کے دونوں کے مستقبل کیلئے ہم پیش رفت ہو سکتی تھی اگر یونیورسٹی انتظامیہ نے امتحانی فیسوں میں اضافے کے فیصلے کو واپس نہیں لیا تو پورے گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کے ساتھ احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے لہذا کے آئی انتظامیہ جلد از جلد اپنی امتحانی فیسوں میں اضافے کی پالیسی کو واپس لیکر علم دوستی کا ثبوت دے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب