10:08 pm
آکسفورڈیونیورسٹی پریس کی جعلی کتابیں فروخت کرنے پر2افرادگرفتار(مقدمہ درج)

گلگت(نمائندہ اوصاف)ایف آئی اے کا چھاپہ گلگت میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جعلی کتب فروش کرنے والے دو دکانداروں کو دھر لیا گیا،کاپی رائٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف آئی اے کی ٹیم نے کامیاب چھاپہ مارکارروائی میں آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جعلی کتابیں فروخت کرنے والے دوکتب فروشوں کو دھر لیا گیا ہے اور ملزمان ے خلاف کاپی ائٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے
۔ذرائع کے مطابق ایف آئی کی ٹیم بہت جلد گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع میں بھی چھاپہ مار کاروائیاں کرے گی اور آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جعلی کتب فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی یاد رہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے کتب مجاز ڈیلر لے علاوہ فروخت کرنے پر پابندی عائد ہے اور آکسفورڈ یہونیورسٹی پریس کے کتب مخصوص کتب خانوں پر دستیاب ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

چوہدری سرور اگلا الیکشن تحریک انصاف نہیں بلکہ کونسی سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ