10:49 pm
معروف کوہ پیماثمینہ بیگ کووزیراعظم پاکستان کی مشیریاسفیربرائے سیاحت مقررکرنیکافیصلہ

گلگت( بیورورپورٹ) گلگت بلتستان کی معروف کوہ پیماء ثمینہ بیگ کی پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی سے ملاقات، ثمینہ بیگ کو وزیراعظم پاکستان کی مشیر یا سفیر برائے سیاحت مقررکرنے کا فیصلہ، ثمینہ بیگ آئندہ چندروز میں وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کرکے باقاعدہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گی۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ معروف کوہ پیماثمینہ بیگ نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی سے ملاقات کی
، ملاقات میں ملک میں سیاحت کو فروغ دینے اور بین الاقوامی سیاحوں کو راغب کرنے کے علاوہ تحریک انصاف کی فعالیت اور تنظیم نو پر بھی گفت و شنید ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں طے کیا گیا ہے کہ ثمینہ بیگ کو ان کی خدمات کی بنیاد پر وزیراعظم پاکستان کی مشیر یا سفیر برائے سیاحت مقرر کردیا جائیگا تاہم اس بات کا حتمی فیصلہ آئندہ چندروز میں وزیراعظم پاکستان سے ملاقات میں کیا جائیگا۔ ملاقات میں چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی نے ثمینہ بیگ کی خدمات کو سراہا ۔ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے قائمقام صدر شاہ ناصر بھی موجود تھے۔ اس حوالے سے شاہ ناصر سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ثمینہ بیگ کوہ پیمائی میں عالمی دنیا میں ایک نام ہے ، حکومتی سطح پر ان کی خدمات لئے جانے سے بین الاقوامی دنیا میں پاکستان کا مثبت امیج اور تشخص سامنے آسکتا ہے۔ ثمینہ بیگ کی سیاحت کے فروغ میں کردار کسی سے ڈھکاچھپا نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب