10:21 pm
گلگت بلتستان کو مری بننے نہیں دینگے ،امین اسلم

گلگت(رپورٹنگ ٹیم) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان نے گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ کو قدرتی حسن سے مالامال وادی قرار دیتے ہوئے ھنزہ کو پلاسٹک پاک ضلع بنے پر ہنزہ کے عوام کو مبارک دی اورتعزیرات پاکستان کے آرٹکل 144 کے تحت آج سے پلاسٹک بیک پر باقاعدہ پابندی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے ھنزہ میں سپرنگ بلوسم فیسٹیول اور ایشیا میں پہلی بار پلاسٹک سے پاک ھنزہ کے حوالے سے رکھی گئی
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہنزہ کے بعد آسلام آباد اور اس کے بعد مہم کے کامیاب ہونے پر اس پروجیکٹ کو چاروں صوبوں تک وسعت دینے کا بھی اعلان کیا انہوں نے کہا کہ ھنزہ سے اس مہم کا آغاز کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ھنزہ کے عوام پڑھے لکھے ہونے ساتھ ساتھ یہاں کی کمیونٹی منظم ہے اور یہاں کی کمیونٹی نے پلاسٹک سے ھنزہ کو پاک کرنے کا ارادہ کیا ہے آج کے بعد جو بھی پلاسٹک کے استعمال کرتا پایا گیا تو ابتدائی طور پر ھنزہ میں اس کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ہنزہ کو ایشیا ئ￿ کا پہلا پلاسٹک فری ضلع بن گیا یہاں ہنزہ میں پلاسٹک فری ضلع بنانے کی تقریب میں کپڑے کے تھیلے تقسیم کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان کے بعد اسلام آباد میں پھر چاروں صوبوں کو پلاسٹک فری بنانے کی قانون سازی کر کے پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کی جا ئیگی وزیر اعظم کے مشیر نے گلگت بلتستان میں 20 کروڈ درخت لگانے کا عزم ظاہر کیا آمین اسلم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے دورے چین میں گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں میں پارکس کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہونگے گلگت بلتستان کو مری بننے نہیں دینگے یہاں بے ہنگم تعمیرات کو روک کر قدرتی ماحول کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو عالمی ماحولیات کے مضر اثرات سے بچانے کے لیے گلوف پراجیکٹ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں