10:35 pm
تنویر احمد کے بڑے بھائی محمد ایوب کاٹریفک حادثے میں انتقال

گلگت( بیورورپورٹ) پولو ایسوسی ایشن ضلع گلگت کے صدر افتخار احمد اور محکمہ برقیات کے اوورسیرتنویر احمد کے بڑے بھائی محمد ایوب ٹریفک حادثے میں انتقال کرگئے۔ محمد ایوب گزشتہ شام گاہکوچ سے گلگت واپس آرہے تھے کہ راستے میں ایک حادثے کا شکار ہوگئے جنہیں موقع پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال گلگت منتقل کردیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے۔ محمد ایوب کا جنازہ اتوار کے روز 2 بجے اولڈپولوگرائونڈ گلگت میں ادا کردیا گیا
اور آبائی قبرستان میں دفن کردیا گیا ۔ مرحوم کے پسماندگان میں 4بیٹیاں ،2بیٹے اور ایک بیوہ شامل ہیں۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ نے گہرے دکھ اور رنج کااظہار کرتے ہوئے اہلخانہ سے افسوس کااظہار کیا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے

ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

گھریلو ملازمہ پر تشدد مہنگا پڑھ گیا ۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے  سابق یونین کونسل ناظم گرفتار

پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی اجلاس ،  مہنگائی کے خلاف قرارداد منظور

اسلام آباد پولیس کا ضلع بھر میں بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔متعدد بھکاریوں کو گرفتار کرلیا 

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی عمران خان سے ملاقات ۔ وزیرِ اعظم نے وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہا۔

وزارت آئی ٹی کے ادارے یونیورسل سروس فنڈ کا جہلم اور چکوال کیلئے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کا اہم منصوبہ۔25 کروڑ سے زائد کی لاگت ۔

موٹروے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب خوفناک حادثہ ۔۔۔ 5 افراد جاں بحق 8 زخمی

عمران خان طوطوں کے ذریعے حقائق تبدیل نہیں کر سکتے کیونکہ وہ ممنوعہ فنڈز لینے کا اقرار کر چکے ہیں۔ پلوشہ خان

علی زیدی کیا وزیراعظم کو بھی جوابدہ نہیں ۔ مراد علی شاہ

 ڈس انفولیب کی انکشافات کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ رحمان ملک

  سلطنت نیازیہ پی ڈی ایم کے خوف سے لرز رہی ہے،پی ڈی ایم سے زیادہ پی ٹی آئی والوں کو نیازی صاحب کو نکالنے کی جلدی ہے۔ فیصل کریم کنڈی