10:32 pm
مسلمان متحدہوکراسلامی تعلیمات کے مطابق آگے بڑھیں،سیرت النبیؐکانفرنس

لاہور(اوصاف نیوز) شیعہ امامی اسماعیلی کونسل اور اسماعیلی طریقہ اینڈ ریلیجیس ایجوکیشن بورڈ برائے سنٹرل ریجن کے زیراہتمام یہاں ایک مقامی ہوٹل میں سیرت النبیؐ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔پنجاب کے صوبائی وزیراوقاف ومذہبی امور سیدسعیدالحسن شاہ کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے جبکہ دیگرمہمانان میں جی سی یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹرحسن عامرشاہ، اسماعیلی طریقہ اینڈ ریلیجیس ایجوکیشن بورڈ برائے
پاکستان کے آنریری سکریٹری عزیزکبانی، ہزہائنس آغاخان شیعہ امامی اسماعیلی کونسل برائے سنٹرل ریجن کے صدر طارق محمود شیخ،چیئرمین اسماعیلی طریقہ اینڈ ریلیجیس ایجوکیشن بورڈ برائے سنٹرل ریجن عامرعلی شیرعلی سمیت ممتاز عالم دین ڈاکٹرخالدظہیر،سیدثاقب اکبر،کریم امان ودیگر شامل تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے نبی آخرالزمان حضرت محمدمصطفیﷺ کی ذاتِ اقدس اوراسلامی تعلیمات پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے دین اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں مسلمانوں کے مابین اتحاد واتفاق اور اجتماعی سوچ کو فروغ دینے اور ایک تکثیری معاشرے کے قیام کے لئے کردار ادا کرنے پر زور دیا۔مقررین نے حضورپاکؐ کی زندگی کو مسلمانوں کے لئے مشعل راہ قرار دیتے ہوئے دورجدیدمیں اسلامی تعلیمات کی افادیت اور معاشرے میں اتحاد ویگانگت کی فضاء قائم کرنے کے لئے اجتماعی کردار ادا کرنے پر بھی زور دیا۔ کانفرنس میں اراکین پارلیمنٹ، جیدعلمائ، تاجربرادری،سرکاری افسران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور مسلمانوں کے مابین بین المسالکی ہم آہنگی کے فروغ دینے کے سلسلے میں اسماعیلی طریقہ اینڈ ریلیجیس ایجوکیشن بورڈکے کردار کو شاندارالفاظ میں سراہا

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 