06:08 pm
گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کامسئلہ لٹکائے رکھناپاکستانی مفادمیں نہیں(طلعت مسعود)

گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کامسئلہ لٹکائے رکھناپاکستانی مفادمیں نہیں(طلعت مسعود)

06:08 pm

اسلام آباد (آوصاف انٹرویو کرن قاسم + شیرین کریم )لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر و سینئر تجزیہ کار طلعت مسعود نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کے شہرہ کے گلگت بلتستان کو آئینی صوبہ بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے یہاں کے عوام کے دس سالوں سے اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہیں اس اہم مسئلے کو لٹکایا رکھنا پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے گلگت بلتستان کو آئینی تحفظ نہ دینے کی وجہ سے گلگت بلتستان کے عوام ابہام میں ہے
کہ ہم پاکستان کا حصہ ہے یا نہیں ہے تمام سیاسی وفاقی پارٹی وفاقی سیاسی پارٹیاں جن جو گلگت بلتستان کی میں نمائندگی کررہے ہیں ان کو چاہیے کہ اس اہم مسئلے کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں زیر بحث لائیں گلگت بلتستان متنازعہ علاقہ نہیں ہے اس کے اپنے الیکشناخت اور حیثیت ہے گلگت بلتستان کو کشمیر مسئلے کے ساتھ منسلک کرنا گلگت بلتستان کے عوام کے حقوق کے ساتھ سنگین مذاق ہے لفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود نے اوصاف کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے گلگت بلتستان کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کی وقتکیا ہم ضرورت ہے گلگت بلتستان کے عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لیے وہاں کی حکومت کو عملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ایجوکیشن سیاحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لا کر عوام کے زندگی کو بہتر سے بہتر بنایا جائے گلگت بلتستان میں اغاخان نیٹورک کی جانب سے تعلیم کی سہولیات میسر ہیں لیکن گورنمنٹ کی جانب سے تعلیمی سہولیات ناکافی ہیں حکومت کو چاہیے کہ گلگت بلتستان کے عوام عوام کو اعلی تعلیم کے دروازے کھول دے گلگت بلتستان میں بے روزگاری کے خاتمے کے لئے سی پیک کو اہمیت دی جائے سی پیکسی پیک کے حوالے سے گلگت بلتستان پاکستان کا گیٹ وے ہے۔

تازہ ترین خبریں