11:06 pm
ترقیاتی سکیموں میں شفافیت یقینی بنائی جائے،سیکرٹری لوکل کونسل بورڈکی ہدایت

گلگت (اوصاف نیوز) سیکریٹری /ڈائریکٹر GBلوکل کونسل بورڈ حاجی ذوالفقار احمد نے لوکل کونسلات کے انجینئرز اور سب انجینئرز کو ترقیاتی سکیموں کو میرٹ اور شفاف بنانے کیلئے احکامات جاری کردیئے۔سیکریٹری /ڈائریکٹر گلگت بلتستان لوکل کونسل بورڈ نے انجینئرز اور سب انجینئرز سیکریٹری لوکل گورنمنٹ و چیئرمین GBلوکل کونسل بورڈ کے ہدایات کی روشنی میں اپنے اپنے ایریاز میں ترقیاتی سکیموں کے ذمہ دار ہونگے
۔ ترقیاتی سکیموں کام کا معیار بہتر بنانے کیلئے متعلقہ انجینئرز اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے سرانجام دیں گے اس بات کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ انجینئرز کو پراجیکٹ کمیٹیوں کے ساتھ قریبی تعلق رکھیں گے اس سلسلے میں تما م ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کے چیف آفیسران متعلقہ کونسلوں کے انجینئرز ذمہ دار ہونگے جبکہ چیف آفیسران محکمانہ اعلیٰ کمیٹیوں کے ساتھ رابطہ میں رہیں گے ۔ اسی طرح ترقیاتی سکیموں کے مکمل ہونے پر پراجیکٹ کمیٹیوں کے نام پر کراس چیک جاری کیا جائے تاکہ نقد رقوم کی ادائیگی سے پیچیدیگیاں پیدا نہ ہوسکیں ۔ انہوں نے انجینئرز پہ زوردیا کہ وہ ترقیاتی سیکم مکمل ہونے پر متعلقہ سکیم سائٹ کا معائینہ کریں اور انہیں کام مکمل ہونے کا موقع پر سرٹیفیکیٹ جاری کریں۔اس تمام اقدامات کا مقصد لوکل کونسلات کے ذریعے ترقیاتی کاموں کو شفاف اور 100فیصد میرٹ کو یقینی بناکر کام بروقت مکمل کروانا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب