11:28 pm
حکومت نے کھیلوں کی مدمیں آنیوالے فنڈزآسائشوں پر اڑادیئے،فتح اللہ

حکومت نے کھیلوں کی مدمیں آنیوالے فنڈزآسائشوں پر اڑادیئے،فتح اللہ

11:28 pm

گلگت ( اوصاف نیوز ) سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان فتح اللہ خان جلال آباد میں کرکٹ میچ فائینل کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیے گئے تقریب میں جلال آباد سے تعلق رکھنے والے سینکڑون نوجوانوں نے پاکستان تحریک.انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فتح اللہ خان کا کہنا تھا کہ کھیل نوجوانوں کے لئے صحت افزا سرگرمی ہے جو نوجوانوں کے اندر جہاں قوت برداشت پیدا کرتی ہے وہیں
نوجوان میں بھائی چارہ اور اخوات کا جزبہ بھی فروغ پاتا ہے صوبائی حکومت نے کھیل کے میدانوں کی مد میں آنے والے فنڈز اپنی اسائیشوں میں لگا دہے ہیں آج ہمارے نوجوان کھلے میدانوں میں کھیلنے پر مجبور ہیں وسائل کا شدید فقدان ہے پی ایس ایل میں گلگت بلتستان کے نوجوان ملکی.سطح پر نمائندگی کرسکتے ہیں وسائل فراہم کرنے کی ضرورت ہے حفیظ سرکار کو سٹی پارک کے میدان کے علاوہ کوئی جگہ نظر نہیں آتی وزیر تعمیرارات کے حلقے کا یہ حال ہے کہ نوجوان پتھریلے اور کلھے میدان میں کھیل رہے ہیں آئیندہ انتخابات میں ان کی ضمانت ضبط ہوگی ان کا مزید کہنا تھا کہ تحصیل دنیور کے اندر گراونڈ کی تعمیر کے لئے جلد گورنر اور چیف سیکریٹری سے ملاقات کرینگے نوجوانوں کی تمام تر مہرومیوں کا احساس ہے جلد آئیندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف صوبے میں حکومت بنائیگی اور تمام تر مسائل جنگی بنیادوں پر حل کرینگے اور نوجوانوں کے ساتھ کئے جانے والے ظلم کا حساب نااہل صوبائی حکومت سے لیا جائیگا تقریب میں سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان فتح اللہ خان کے ہمراہ صابائی نائب صدر جی ایم خان صدر ضلع گلگت شیر غازی صدر آئی ایس ایف گلگت بلتستان رحمان دریلو سینئر رہنما شیخ انیس صدر آئی ایس ایف ضلع گلگت انصار بگورو اور دیگر پارٹی زمہ داران نے بھی شرکت کی جنہوں نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والے ارکان کو ہار پہنا کر خوش آمدید کہا۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

وزیر اعظم کی انتہائی قریبی شخصیت اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

حلقہ ایل اے 16باغ تین کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

عثمان ڈار نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے نئے نام کے لیے تجاویز مانگ لیں۔

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

 حکومت نے موڈرنا کورونا ویکسین عام شہریوں کو بھی لگانے کا فیصلہ کرلیا 

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

اسلام آباد کے بعد گلگت بلتستان کے ضلع استور میں سیلاب نے تباہی مچادی

 ’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ   کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

’16 ممالک نے پاکستان کیساتھ کونسا معاہدہ کرنے کی خواہش ظاہر کر دی ؟ جانیں 

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

بیوی کا طلاق لینا شوہر کو برداشت نہ ہوا ، پاکستان کے اہم شہرمیں ایک شخص نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

ہمیں آزاد کشمیر میں 16 نشستیں دینے کا کہہ کر 11 دیں گئیں 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

پی ٹی آئی کے پی میں غربت اور پسماندگی ختم کر نے میں مکمل ناکام ہوگئی ،صرف دعوؤں اور وعدوں پر ڈنگ ٹپاؤ پالیسی جاری ہے۔ سراج الحق 

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان۔۔۔۔ سیکورٹی ماہرین کی ٹیم آئندہ ماہ دورہ کرے گی

 چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

چائنیزپیپلزلبریشن آرمی اور پاک ‏فوج مشکل وقت کے بھائی ہیں باہمی مفادات کےتحفظ کے لیے ہمارےتعلقات مسلسل مضبوط ہو ‏رہے ۔آرمی چیف

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

مولانا عبد الخبیر آزاد اور وزیر اعظم آمنے سامنے ، عمران خان نے ایسا کیا حکم دیا تھا  

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزاد کشمیر کے دھاندلی زدہ الیکشن اور سیالکوٹ کے متنازعہ ضمنی انتخابات نے مسلم لیگ ن کے اصولی موقف کی تائید کر دی ہے۔ احسن اقبال 

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب

آزا دکشمیر کے حلقہ ایل اے 16باغ کےالیکشن کا نتیجہ قریب