11:24 pm
تنظیم سازی کیلئے وزیراعلیٰ نے جوذمہ داری دی نبھارہاہوں،شفیق الدین

گلگت (خبر نگار خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن سنٹرل سیکریٹریٹ کشروٹ گلگت میں پارٹی کے صوبائی سینئر نائب صدر شفیق الدین کی صدارت میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں گلگت کے حلقہ نمبر ایک سے تعلق رکھنے والے پارٹی اکابرین کی کثیر تعداد نے شرکت کیں۔ اجلاس میں گلگت کے حلقہ نمبر ایک میں نئی تنظیم سازی کے حوالے سے گفت شنید ہوئی اور پارٹی امور سے متعلق اہم فیصلے بھی کئے گئے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شفیق الدین نے
کہاکہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے نئی تنظیم سازی کے حوالے سے انہیں جو ذمہ داری عائد کی ہے اسے نبھارہے ہیں۔ اس مقصد کے لئے گلگت کے حلقہ نمبر ایک کی آبادیوں ،بارگو، شروٹ، شیکوٹ ،ہنزل ،ہرپون ،کارگاہ ،بسین کے دورے کرکے تنظیم سازی سے متعلق بات کی ہے اور ہر کام پارٹی ورکرز کو اعتماد میں لیکر کیاجارہا ہے تنظیم سازی کے عمل میں مسلم لیگ ن کلچرل ونگ کے صدر شراف الدین فریاد اور ان کی بیگم سمیت مسلم لیگ ن علماء مشائخ ونگ کے صدر مولانا نادر خان کی بھی سپورٹ حاصل ہے جس کے لئے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔شفیق الدین نے مزید کہاکہ اس تنظیم سازی کے بعد گلگت کے حلقہ ایک سے پارٹی کے ایک سو نظریاتی کارکنوں کو پارٹی کی مرکزی شوریٰ کونسل کے لئے منتخب کیاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے