10:41 pm
پاکستانی میڈیانے ہمیشہ مثبت کرداراداکیا:گورنرراجہ جلال

گلگت ( اوصاف نیوز ) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر ایک بیان میں کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے اس بہترین پیشہ کے ذریعے کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں مدد مل سکتا ہے ۔ مثبت صحافت کے ذریعے معاشرے کی برائیوں کو اجاگر کیا جاسکتا ہے اور کسی بھی حکومت کی خامیوں کی نشاندہی کی جاسکتی ہے جو کہ ملک و قوم کی ترقی کے لیئے معاون ثابت ہو سکتا ہے
۔ گورنر گلگت بلتستان نے کہا کہ ملک کو جب بھی مشکل وقت درپیش ہوا ہے پاکستان میڈیا نے ہمیشہ اپنا مثبت کردار ادا کیا ہے اور آج پاکستان میں آزادی صحافت پاکستانی صحافیوں کی بے پناہ قربانیو ں کا ثمر ہے اور گلگت بلتستان میں سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کے لیئے گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے صحافیوں اور صحافتی اداروں نے اپنا کردار ادا کیا ہے جو کہ قابل تحسین ہے ۔ گورنرگلگت بلتستان نے کہا کہ آزادی صحافت اور گلگت بلتستان کے صحافیوں اور صحافتی ادارو ں کو درپیش مسائل کے حل کے لیئے بحیثیت گورنر اپنابھرپور کردار ادا کرو ں گا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

اسلام آبادپریس کلب کے باہر گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاںبحق

حکمرانوں کوغنڈہ گردی کا حساب دینا پڑے گا،خواجہ سعد رفیق

’’ہرظلم کا حساب ہوگا‘‘ مریم نواز کا کھوکھرپیلس کی مسمار ی پر ردعمل

 جنوبی پنجاب کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں گے،وزیراعظم

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان