05:54 pm
تحریک انصاف آئندہ حکومت بناکرکرپٹ عناصرکااحتساب کرے گی،فتح اللہ

تحریک انصاف آئندہ حکومت بناکرکرپٹ عناصرکااحتساب کرے گی،فتح اللہ

05:54 pm

گلگت (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف ضلع نگر کے زیر اہتمام منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان فتح اللہ خان کا کہنا تھا کہ نگر کے ورکرز کنونشن میں کارکنوں کی اتنی کثیر تعداد میں شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہاں کی عوام نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو مسترد کر دیا ہے گزشتہ انتخابات میں مرحوم مرزہ حسین کی محنت کا کا ثمر ہے
کہ نگر کی عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں اور دونوں روایتی جماعتوں کو مسترد کر چکے ہیں حفیظ الرحمن اور اس کے حواریوں نے نگر کو4 سال نزرانداز کیے رکھا نگر کے عوام مسائل کی بھنور میں ?ھنسے ہوئے ہیں یہاں کے منتخب نمائندے ٹس سے مس نہیں جاوید اور حفیظ کی ملی بھگت پورے گلگت بلتستان کی عوام کے سامنے ہیں جاوید نے تقریر کے زریعے حفیظ الرحمن کو الیکشن جتوانے میں مدد کی اور پھر حفیظ نے ان کے خلاف بائی اکیکشن میں حلقے سے اپنا نمائندہ کھڑا نہیں کیا نگر کی عوام کو مزہب فرقہ رنگ نسل اور زات پات کی تقسیم کے زریعے پسماندہ رکھا گیا روایتی جماعتون کا وتیرہ لڑاو اور حکومت کرو کی پالیسی ہے جس کا پاکستان تحریک انصاف خاتمہ کریگی نگر میں ٹورزم کے مواقعے گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں سے کئی زیادہ ہیں لیگی کرپٹ حکومت کی اس طرف بلکل توجہ نہ ہونا باعث تشویش ہے نگر میں تعلیم.اور صحت کے شعبوں میں گزشتہ 4 سال کوئی کام نہیں ہوا منتخب نمائندے کی اس حوالے سے خاموشی فرینڈلی اپوزیشن کا موں بولتا ثبوت ہے حفیظ الرحمن اور جاوید سوچی سمجھی سازشوں کے تحت نگر کو پسماندہ رکھے ہوئے ہیں آئیندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان میں حکومت قائم کریگی اور عوام کا حق لوٹنے والے کرپٹ نمائندوں سے لوٹی ہوئی پائی پائی کا حساب لیا جائیگا جس طرح مرکز میں ان کے کرپٹ قائدین سے قوم کی لوٹی ہوئی دولت کا حساب لیا جا رہا ہے اس طرح گلگت بلتستاب کء اندر بھی کرپٹ مافیا کا تعاقب کرینگے اور قوم کی دولت کا حساب لیا جائیگا وزیر اعظم پاکستان عمران خان گلگت بلتستان کے حوالے سیخصوصی فکر رکھتے ہیں ٹورزم اور گلگت بلتستان کے منزلز اور دیگر وسائل پر جلد وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان بڑا پیکج لیکر گلگت بلتستان آئینگے پاکستان تحریک انصاف جھوٹے وعدوں پر یقین نہیں رکھی ہم.عملی کام.کر کے دکھائینگے گلگت بلتستان دنیا بھر میں پاکستان کی اصل پہچان ہے وزیر اعظم پاکستان نے ویزہ پالیسی میں آسانی کر کے انٹرنیشنل ٹورزم کے دروزے گلگت بلتستان کے لئے کھول دیے ہیں گلگت بلتستان میں انقلابی اقدامات کیے جائینگیاس موقع پر نائب صدر پی ٹی آئی جاوید منوا کا کہنا تھا کہ نگر کے لوگوں میں اب شعور آ چکا ہے قومی مجرموں کو نگر کی عوام معاف نہیں کریگی پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے لوگوں کے لئے امید کی آخری کرن ہے جس طرح نگر کی عوان میں پھوٹ ڈال کر اپنے عزائم حاصل کرنے لئے استعمال کیا گیا اس مناقانہ روش کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی گلگت بلتستان سے مناقانہ اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کرینگے ان کے علاوہ کنونشن سے نائب صدر پروفیسر اجمل حسین صدر گلگت ڈویڑن بشارت شیر الیاٹ صدر دیامر ڈویڑن نوشاد عالم سینئر رہنما عباس تائی صدر ضلع ہنزہ باقر علی صدر ضلع نگر موسیٰ علی ،شیخ انیس الرحمن صدر آئی ایس ایف گلگت بلتستان رحمان دریلو.عتیق پیرزادہ حیدر گلگتی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔

تازہ ترین خبریں