10:55 pm
ہنزہ میں سنگین بجلی بحران کانوٹس لیاجائے،شمیم اختربیگ کی وزیراعلیٰ سے اپیل

گلگت(اوصاف نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی سینئر رہنما شمیم اختر بیگ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے دست بدستہ اپیل کی ہے کہ وہ ہنزہ میں بجلی کے سنگین بحران اور اعصاب شکن لوڈ شیڈنگ کا سختی سے نوٹس لیں اور عوام ہنزہ کو لوڈ شیڈنگ کے اذیت سے نجات دلانے کے لئے فوری اقدامات اور طویل المدتی منصوبوں کی فوری منظوری کے احکامات جاری کریں اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے
انہوں نے کہا کہ ہنزہ میں اس وقت 22گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے اور گھریلومعاملات درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں۔ہنزہ میں سیاحوں کی آمد زور و شور کے ساتھ جاری ہے لیکن بجلی کی لڈ شیڈنگ کی وجہ سے ایک طرف مقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو دوسری جانب سیاحوں کے سامنے صوبائی حکومت کی سبکی ہو رہی ہے ۔بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں فوری کمی کے لئے ڈیزل جنریٹرز کو فیول کی فراہمی اور اس کے مستقل حل کے لئے عطاء آباد 4میگاواٹ کت منصوبے کے فزیبلٹی کی فوری منظوری ناگزیر ہے ہنزہ میں عوامی نمائندگی بھی نہیں ہونے کی وجہ سے یہ ذمہ داری وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان پر عائد ہو گئی ہے کہ وہ ہنزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور دیگر مسائل کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔

تازہ ترین خبریں

 حریم شاہ ساتھ شرمناک ویڈیو لیک ہونے کے بعد مفتی صاحب کے گھر والوںنے عبد القوی کیساتھ کیا کام کر ڈالا ؟یں

راولپنڈی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ، باپ بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

لاہور کی رہنے والی حنا نے عباس سے شادی سے انکار کردیا تھا

74ای چالان ادا نہ کرنے والا رکشہ آخر کار پکڑ لیا گیا

میاں برادران کی حسن پرستی پر مبنی ایک اور داستان

فضل الرحمان گروپ کی رجسٹریشن منسوخ ہوچکی ہے ،  ’جمعیت علمائے اسلام پاکستان ہماری جماعت تھی اور رہے گی۔ حافظ حسین احمد 

نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر 

اسامہ ستی کیس، گرفتارملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع

نجی فوڈ کمپنی کی عمارت پر ڈلیوری بوائے کا دھاوا، خوفناک صورتحال

پشاور یونیورسٹی نے ملازمین کو رواں ماہ کی آدھی تنخواہ دینے کا عندیہ دے ڈالا

گیس کی قلت ۔۔۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی اسٹیشنز بند ۔۔۔ کل صبح گیس ملے گی 

 نالائق حکومت نے دنیا بھر میں نہ صرف پی آئی اے بلکہ ملک کو بھی بدنام اور رسوا کیا ہے۔ پلوشہ خان

 عظمت سعید سے تحقیقات کروانا براڈ شیٹ سے بھی بڑا فراڈ ہے،انکو کمیٹی کا سربراہ بنانا معاملہ دبانے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ فیصل کریم کنڈی

مراد علی شاہ وفاقی وزیر علی زیدی سے ناراض ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کو شکایتی خط ارسال کردیا