05:59 pm
چیف جسٹس اپیلٹ کورٹ جسٹس ارشدحسین شاہ نے عہدے کاچارج سنبھال لیا

چیف جسٹس اپیلٹ کورٹ جسٹس ارشدحسین شاہ نے عہدے کاچارج سنبھال لیا

05:59 pm

گلگت ( اوصاف نیوز ) سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس جسٹس سید ارشد حسین شاہ نے باقاعدہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اور چیمبر میں مختلف کیسز کی سماعت کی ، دوران سماعت ایڈووکیٹ جنرل گلگت بلتستان اقبال ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء پیش ہوئے ، چیف جج نے چیف جج نے ان کے دلائل سننے کے بعد ان مقدمات میں عبوری حکم نامے جاری کیے۔اور مقدمات آئندہ سماعت کیلئے مقرر کئے۔

تازہ ترین خبریں