10:54 pm
چیف انجینئررشیدکوحکومت نے کھلی چھوٹ دیدی،نیب آنکھیں کھولے،جمیل احمد

گلگت (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر جمیل احمد، پی پی گلگت سٹی صدر شہزاد حسین نوری اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ظہیر الدین بابر نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف انجینئر رشید احمد کو حکومت نے کھلی چھوٹ دے رکھی ہے ان کی کرپشن اتنی بڑھ گئی ہے کہ ان کے چاہنے والے بھی ان کے کرپشن کے خلاف بول پڑیں ہیں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارا شروع دن سے یہی موقف تھا
کہ محکمہ تعمیرات عامہ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے جہاں کھلے عام ٹھیکوں کی بولی لگتی ہے کوئی ٹھیکہ میرٹ پر نہیں دیا جاتا ہے اب تو اداروں کی آنکھیں کھلنی چاہیں اورنیب کی آنکھیں بھی اب کھلنی چاہئے ۔چیف انجینئر کے کرپشن کے خلاف اس کے چاہنے والے بھی بول رہے ہیں اس کے باوجود کرپشن نظر نہیں آرہی ہے ۔انہوںنے اداروں سے مطالبہ کیاکہ وہ آنکھیں کھولیں اور کرپشن کے خلاف اقدامات اٹھائیں نیب تو مردہ گھوڑا بن چکا ہے اسے کچھ نظر نہیں آرہا ہے۔ آفیسر کی ٹائم پریٹ ہوتا ہے لیکن یہاں چیف انجینئر عبدالرشید چار سالوں سے قابض ہے کوئی پوچھنے والا نہیں انشاء اللہ پاکستان تحریک انصاف کی دو ر آئے گی تو سب کو سسٹم کے اندر ان کریں گے اور اس طرح کرپشن کرنے والوں حال اہد چیمہ جیسا ہوگا بہت جلد عمران خان کے ہاتھ گلگت بلتستان کے چوروں اور ڈاکووں کے گریباں تک پہنچ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 

وزیراعظم کا آج عمرہ شیڈول، خطاب بھی کریں گے