10:57 pm
پاکستان کامستقبل گلگت بلتستان کے ساتھ منسلک،طلبہ کی کردارسازی کرناہوگی،پروفیسرنعیم

گلگت ( نامہ نگار خصوصی) پاکستان کا مستقبل جی بی کے ساتھ منسلک ہے جی بی نیچرل ریسورسز کا منبہ ہے اور سٹریٹیجکل کوریڈور کا حصہ ہے اسی لئے ہم نے گلگت بلتستان کے طلبہ کی کردار سازی کرنی ہے اور پاکستان کا جمہوری شہری بنانے کے ایجوکیڈ کرنا ہے وائس چانسلر بلتستان یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے گلگت پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سال جولائی میں قراقرم یونیورسٹی اور اگست میں بلتستان
یونیورسٹی میں پورے پاکستان کے مختلف یونیورسٹیوں سے ڈیبٹڑز آئیں گے جس سے جی بی کے طلبہ کے صلاحیت میں اضافہ ہوگا انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے بلتستان یونیورسٹی کے لئے 1500 کنال زمین دی ہے اگلے 3 سالوں میں بلتستان یونیورسٹی کا انفراسٹرکچر مکمل کرنے کی کوشش کریں گے انہوں نے کہا کہ 50 فیکلٹی سٹاف کے لئے جو اشتہار دیا گیا تھا اس پر عید کے بعد سلیکشن کیا جائے گا قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی بہترین ہاتھوں میں ہے اور منظم انداز میں چل رہی ہے اسی طرح بلتستان یونیورسٹی میں بھی کوئی اقربا پروری نہیں ہوگی میرٹ کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے پورے پاکستان سے بہترین فیکلٹی لئے جائیں گے بلتستان یونیورسٹی کو ایک میعاری ادارہ بنانے کی کوشش کریں گے۔جس میں کوئی سیاسی مداخلت نہ ہو انہوں نے کہا کہ جی بی کے سارے اضلاع کے لئے بلتستان میں بھی کچھ سیٹیں دی جائیں گے جس سے گلگت بلتستان بھر کے طلبہ وطالبات میں ایک روابت قائم ہونگے اور ایک بہترین ماحول بنے گا انہوں نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی فلیگ شب پروگرام میں ٹورزم ڈیولپمنٹ، ہوسپٹیلٹی، جیولوجیکل منرل سٹیڈیز کے شعبوں کے ساتھ ساتھ ایک ہائیڈل الیکٹریسٹی کا ریسرچ سنٹر بھی بنانے کی کوشش کی جائے گی جس کے لئے وزیر اعظم پاکستان سے بات ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ بلتستان یونیورسٹی میں ایک بہترین میوزیم بھی بنایا جائے گا جس میں ہر ضلعے کے لئے ایک الگ گلیری بنائی جائے گی تاکہ گلگت بلتستان کی ثقافت کو اس میں محفوظ کیا جا سکے ۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا