11:06 pm
چیف انجینئرفرض شناس آفیسر،بلیک میل کرکے ٹھیکے لینے کاوقت گزرچکا،عبدالجلال

گلگت (نمائندہ خصوصی) بشیر احمد اپنے مذموم مقاصد کے لئے کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے سپریم کونسل کا عہدہ استعمال کرنے سے گریز کریں ۔چیف انجینئر جیسا قابل اور ایماندار آفیسر گلگت ریجن میں نہیں بلیک میلنگ کرکے ٹھیکے لینے کا زمانہ گزر چکا ہے بڑے مگرمچھ اپنے ذاتی مفادات کے لئے ایماندار آفیسرز کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں۔ ان خیالات کااظہار کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن ضلع گلگت کے
صدر عبدالجلال ،شاہد ندیم ، عارف حسین، نعیم اللہ اور دیگر نے اوصاف سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ا نہوںنے کہاکہ بشیر احمد کے پاس اپ کونسل کے چیئرمین کا عہدہ نہیں اس کی آئینی مدت کب کی ختم ہوچکی ہے ۔ بشیر احمد اپنے ذاتی مفادات کے لئے ایماندار آفیسر کے خلاف بیان بازی کررہے ہیں انہوںنے کہاکہ محکموں میں پوسٹنگ ٹرانسفری چیف انجینئر کی نہیں چیف سیکریٹری کے حکم پر ہوتی ہیں جو ایک ایماندار آفیسر ہے انہوںنے کہاکہ محکمہ تعمیرات سے ٹھیکے میرٹ پر دئیے جاتے ہیں روزانہ اوپن ٹینڈر ہوتے ہیں کوئی چوری چھپے بندربانٹ نہیں ہورہا ہے چیف انجینئر کرپٹ ہوتے تو اپنے اختیارات ایس ای اور ایکسن کو منتقل نہ کرتے۔

تازہ ترین خبریں

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ