10:45 pm
جی بی لوکل کونسل بورڈمینڈیٹ کے تحت عوام کی خدمت کررہاہے،حاجی ذوالفقار

جی بی لوکل کونسل بورڈمینڈیٹ کے تحت عوام کی خدمت کررہاہے،حاجی ذوالفقار

10:45 pm

گلگت (اوصاف نیوز) سیکریٹری /ڈائریکٹر جی بی لوکل کونسل بورڈ حاجی ذوالفقار احمد نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014کے منظوری کے بعد GBلوکل کونسل بورڈ وجود میں لایا گیا ہے یہ وہ ادارہ ہے کو کہ بلدیاتی اداروں کا نظم و نسق دیکھتا ہے بلکہ انہیں راہنمائی کرتا ہے یہ ادارہ گلگت بلتستان میں نہ ہونے کی وجہ سے کونسلات غیر فعال تھیں موجودہ حکومت نے کونسلات کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے GBلوکل کونسل بورڈ قائم کردیا جسکی وجہ سے گلگت بلتستان کے کونسلوں کو
ایک روڈ میپ ملنے کی وجہ سے فعال کردار ادا کررہی ہیں ان خیالات کا ظہار انہوں نے بدھ کے روز اپنے دفتر میں میڈیا بریفنگ کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کی نسبت لوکل کونسل بورڈملک کے دیگر صوبوں میں 40سال قبل وجود میں آیا ہے صوبائی حکومت نے بلدیاتی اداروں کو فعال اور خود مختار بنانے کیلئے گلگت بلتستان میں 2016میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحتGBلوکل کونسل بورڈ عمل میں لایا جس کے بعد یہ ادارہ اپنی مینڈیٹ کے تحت عوام کو خدمات دے رہا ہے گلگت بلتستان میں 2میونسپل کارپوریشن سمیت 08میونسپل کمیٹیاں جبکہ 2ٹاون کمیٹیاں مصروف عمل ہیں جبکہ حکومت کی جانب سے داریل تانگیر ،یاسین گوپس اور روندو کو بھی اضلاع بنانے کا اعلان کردیا ہے نوٹیفیکشن کے بعد وہاں بھی میونسپل اور ضلعی کونسلیں قائم کردی جائیں گی سیکریٹری جی بی لوکل کونسل بورڈ حاجی ذوالفقار احمد نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014کے تحت 98سبجیکٹ میں سے چیدہ چیدہ سبجیکٹ جس میںاہم سبجکٹس پر عملدرآمد کیلئے سرگرداں عمل ہے ایکٹ کے تحت ویسٹ منیجمنٹ کمپنی قائم کردی گئی جو کہ صوبائی حکومت کا عوام کیلئے ایک شاندار تحفہ ہے جسکی بدولت تمام اضلاع میں صفائی کا اہم مسٗلہ حل ہوا ہے بلکہ عوام بھی مطمئن ہیں حال ہی میں اعلیٰ سطحی فورم میں تمام اضلاع میں صفائی کو یقینی بنانے کیلئے عوامی شراکت کے تحت 32اقسام کی کیٹگریز میں معمولی صفائی چارجز لاگو کرنے کیلئے باقائدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کرتے ہوئے اعلیٰ حکام کو مطلع کردیا گیا ہے جوکہ فوری طور پر نافذالعمل ہوا ہے ویسٹ منیجمنٹ کمپنی ایک باختیار ادارہ کے طور پر جی بی لوکل کونسل بورڈ کے ماتحت عوامی خدمات کیلئے کوشاں ہے اس سلسلے میں گلگت ،اسکردو کے بعد ،ہنزہ ،نگر ،چیلاس ،دنیور ،جگلوٹ میں باقاعدہ بھرتیاں مکمل ہوکر کام بھی جاری ہے اسکے علاوہ حال ہی میں ضلع استور میں ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کیلئے بھرتیاں مکمل ہوئیں ہیں اسکے علاوہ نئے مالی سال میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ نئے اضلاع روندو ،یاسین گوپس اور داریل تانگیر میں بھی کمپنی کے شاخیں قائم کردی جائیں گی علاوہ ازیں لوکل کونسلات کی اہم زمہ داری تمام اضلاع میں قانونی طور پر تعمیرات کو یقینی بناناہے اس سلسلے میںبلدیاتی اداروں سے این او سی کے بغیر تعمیرات کے خلاف ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کریک ڈاون جیسے اقدامات کرنا ہے جس کیلئے تمام اضلاع میں اینٹی انکروچمنٹ سیل ہمہ وقت تیار اور الرٹ ہے اور این او سی کے بغیر تعمیرات مجسٹریٹس کے ساتھ ملکر جرمانے بھی کئے جاتے ہیں جو کہ لوکل کونسلات کے اکاونٹ میں جمع کرادئے جاتے ہیں اسکے علاوہ گلگت بلتستان میں غیر معیاری اشیاء خوردہ نوش پر چیک اینڈ بیلنس کیلئے فوڈ انسپکٹرز بھی تعینات ہیں لوکل کونسلات کی اہم کامیابی یہ بھی ہے کہ اب تمام اضلاع میں فوڈ انسپکٹرز بٹھادئے جائیں گے اس سے قبل یہ سہولت ضلع گلگت اور ضلع بلتستان کو حاصل تھی فوڈ انسپکٹرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے انہیں حال ہی میں اپ گریڈ بھی کیا جاچکا ہے فوڈ انسپکٹرز کی اہم زمہ داری غیر معیاری اشیا ء خوردہ نوش ،زائدالمعیاد اشیاء ،حفظان صحت کے عین اصولو ں پر عملدرآمد کیلئے روزانہ مارکیٹ چیک کرنا ہے جوکہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کاروائیاں کرتے ہیں جس کی وجہ شہویوں کو غیر معیاری اشیاء خور دہ نوش سے دور رکھنے میں بڑی کامیابی ملی ہے او اس سلسلے میں فوڈ انسپکٹرز فعال کردارادا کررہے ہیں خلاف ورزیوں پر جرمانے کئے جاتے بلکہ بعض نام نہاد کمپنیوں کو بلیک لسٹ بھی کردیا جاتا ہے سیکریٹری جی بی لوکل کونسل بورڈ نے عوام سے درخواست کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ امید رکھتے ہیں کہ گلگت بلتستان کو خوبصورت اور صاف ستھراء رکھنے کیلئے بلدیاتی اداروں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے عوام کا اعتاد ہی لوکل کونسلات کی کامیابی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر