حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا
پاک ترک دوستی ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا
پی ٹی آئی کے 3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان
امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔
صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا
لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری
اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم
سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر
(سپریم کورٹ)جی بی کی آئینی حیثیت پر فریقین کونوٹس جاری
چیف انجینئررشیداحمد،صدرپیپلزپارٹی امجدایڈووکیٹ لڑپڑے،تلخ جملوں کاتبادلہ
واٹر مینجمنٹ کو ایگریکلچر سے الگ کرکے با اختیار محکمہ بنائیں ،قائمہ کمیٹی کی سفارش
چیف انجینئرفرض شناس آفیسر،بلیک میل کرکے ٹھیکے لینے کاوقت گزرچکا،عبدالجلال
وزیراعلیٰ،سپیکر،وزرا،ممبران ایک ماہ کی تنخواہیں رمضان پیکیج کیلئے دیں(عمران علی)
کارگاہ اہلیان گلگت کی تسلیم شدہ چراگاہ،تجاوزنہیں کرنے دینگے،مشتاق احمد
ہنزہ میں کسی کے کہے بغیراپنی بساط کے مطابق کام کرائے:رانی عتیقہ
پاکستان کامستقبل گلگت بلتستان کے ساتھ منسلک،طلبہ کی کردارسازی کرناہوگی،پروفیسرنعیم
یوٹیلٹی سٹورزپررمضان پیکیج کی 19میں سے 10اشیاء غائب،شہری پریشان
چیف انجینئررشیدکوحکومت نے کھلی چھوٹ دیدی،نیب آنکھیں کھولے،جمیل احمد
(رواں مالی سال)جی بی وکشمیرکیلئے 38ارب8کروڑکے فنڈزریلیز
عوام کوفوری انصاف کی فراہمی،چیف کورٹ نے 4ماہ 11دن میں544کیس نمٹائے
چیف انجینئر پی ڈبلیو ڈی رشید احمد نے محکمے کو کرپشن کاگڑھ بنادیا،بشیراحمدخان
پیپلزپارٹی جی بی میں ڈھونڈنے سے نہیں ملتی،اپنی فکرکریں،فتح اللہ خان
نئے پاکستان میں رمضان پیکیج نہیں،نوازشریف نے70ارب کی سبسڈی دی تھی(ڈپٹی سپیکر)
جی بی پی ڈبلیوڈی میں ٹھیکوں کی لوٹ سیل،ادارہ آخری سانسیں لے رہاہے،حاجی بلال