10:36 pm
کواردومیں ہزاروں ایکڑاراضی بندتعمیرکرکے کٹائوسے بچالی گئی

کواردومیں ہزاروں ایکڑاراضی بندتعمیرکرکے کٹائوسے بچالی گئی

10:36 pm

سکردو(اوصاف نیوز)پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کواردو میںہزاروں ایکٹر اراضی کو جو دریائی کٹائو کا شکار تھی ایک بہت بڑا بند تعمیر کرکے دریائی کٹائو سے بچا لیاگیا ۔ واضح رہے کہ چھے ماہ قبل ہونے والے کٹائو کو روکنے کے لئے ڈپٹی کمشنر سکردو نے ڈسڑکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مشینری اور دیگر آلات کی فراہمی ایک معاہد ہ کے تحت وہاں پے مقامی کمیونٹی کی اور کمیونٹی کی طرف سے لیبر فراہم کی گئی جس کے اوپر کام کر کے بہت بڑا حفاظتی بند تعمیر کیا گیا
جس کی اگر تحمینہ لگایا جائے تو کروڑوں روپے مالیت بنتی ہے لیکن کمیونٹی نے اپنی مد د آپ کے تحت اور ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے اُن کے ساتھ تعاون کر کے اُس کو بچا لیا ۔ اور آج باقاعدہ طور پربند کا کمشنر بلتستان اور ڈپٹی کمشنر سکردو نے جا کے افتتاح کیا ہے جس کے اوپر کواردو کے عوام النا س بے حد پُر مسرت تھے ۔ اور وہاں پر ایک باقاعدہ طور پر ایک تقریب کا انتظام کیا گیا تھا جس میں کواردو کے تمام سیاسی اور سماجی شخصیات وہاں پر موجود تھی ۔ اُنہوں نے ڈپٹی کمشنر سکردو کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے خصوصی دلچسپی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے بند کی تعمیر کو یقینی بنایااور اُن کی ہزاروں کنا ل اراضی تھی اُس کو تباہ ہونے سے بچالیا گیا ۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ اس بند کو مزید آگے توسیع کی ضرورت ہے تاکہ باقی ماندہ اراضی کو بھی بچا لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے اُن کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ جلد از جلد جی بی ڈی ایم اے کے ذریعے باقی ماندہ حصے کے اوپر بند کی تعمیر کو یقینی بنائیں گے اور نہ صرف کواردو بلکہ 12ایسے مقامات منتخب کئے ہیں جہاں پر دریائی کٹائو کو روکنے کے لئے دیواریں اور بند تعمیر ہونا ہے اور انشاء اللہ فنڈز کی فراہمی کے بعد ان تمام جگہوں پر جلد از جلد کا م کا آغاز کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت کا تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا