10:53 pm
چیف کورٹ،جسٹس ملک حق نوازکی سربراہی میں بنچ نے14مقدمات نمٹائے

گلگت ( اوصاف نیوز ) جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل چیف کورٹ کی دو رکنی بنچ پر دیوانی ، فوجداری اور رٹ پٹیشن پر مشتمل 31مقدمات پیر کے روز سماعت کیلئے مقرر ہوئے ، فاضل عدالت بنچ نے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے 14مقدمات پر فیصلہ دیکر نمٹا دیا جبکہ 2مقدمات پر فیصلہ محفوظ اور چار مقدمات آئندہ سماعت کیلئے منظور کر لئے جبکہ جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل بنچ میں چار ماہ جنوری
تا اپریل 2019تک سنگل اور ڈویژن بنچ میں 213مقدمات نمٹا دئیے گئے ، تفصیلات کے مطابق جسٹس ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے یکم جنوری تا اپریل 2019تک 129مقدمات نمٹا دئیے جبکہ جسٹس ملک حق نواز نے سنگل بنچ میں چار ماہ میں 84مقدمات نمٹا دئیے فاضل بنچ نے تمام مقدمات کے فیصلے تحریر کرکے جاری کر دئیے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش