10:41 pm
باب نگر کی تعمیرچھنس گاہ چشمے کے ساتھ نہ ہوتواسکاکوئی مقصدنہیں(کلب علی،سجادشیر)

باب نگر کی تعمیرچھنس گاہ چشمے کے ساتھ نہ ہوتواسکاکوئی مقصدنہیں(کلب علی،سجادشیر)

10:41 pm

نگر ( بیورو رپورٹ)باب نگر کی تعمیر چھنس گاہ چشمے کے ساتھ میدانی علاقے میںکئے بغیر بے مقصد ہوگا،باب نگر کی تعمیر کے لئے سب سے بہترین مقام ضلع نگر کے داخلی حدود چھنس گاہ کے میدانی علاقے میں ہے،ہیڈ کوارٹر میں باب نگر کی تعمیر سے ضلع نگر کا سب سے بڑا تجارتی مرکز چھلت شینبر اور بہت ساراعلاقہ ایک طرف رہ جاتا ہے ۔ کلب علی وائس چیئرمین سپریم کونسل نگر اور پی ایم ایل ن کے سینئیر رہنما سجاد شیر الیاٹ کا بیان ۔ انہوںنے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ باب نگر کا تصور جو آیا تھا
وہ چھنس گاہ چشمے کے پانی کے ساتھ میدانی علاقے میں کے کے روڑ سے ایک طرف تعمیر کے لئے لایا گیا ہے لیکن سننے میں آرہا ہے کہ باب نگر کو ضلعی ہیڈ کوارٹر کے حدود میں تعمیر کیا جا رہا ہے ۔ ضلعی ہیڈ کوارٹر میں باب نگر کی تعمیر سے ضلع نگر کا ایک بہت بڑا علاقہ جو کہ ضلع میں سب سے بڑا تجارتی مرکز بھی ہے پیچھے رہ جائے گا جس کے بعد باب نگر کی تعمیر کا مْقصد بے معنی ہو جاتا ہے ۔ انہوں نے مذید بتایا کہ باب نگر تعمیر کرنے کا مقصد صرف ایک گیٹ بنانا نہیں بلکہ اس کے ساتھ ایک پارک جہاں سیاح آکر ایک لمحے کے لئے توقف کریںجہاں ایک چھواٹاساعجائب گھربھی ہوگا او ر سیاحوں کو نگر میں سیاحت اور تہزیب وتمدن اور قدیم و جدید روایت سے متعلق تفصیلات سے آگاہی دینے کے لئے افراد موجود ہونگے۔ باب نگر کے سامنے ہماری قدیم سلک روٹ کی واضح نشانیاںابھی تک موجود ہیں اور اسی رستے سے پاکستان کے حکمرانوں نے جیپوں پر سفر کرکے ہمسایہ ملک چین سے قیامت تک نہ ختم ہونے والی دوستی کی داغ بیل ڈالی ہے اور اسی روٹ سے شیعہ امامی اسمائیلی مکتبہء فکر کے روحانی پیشواء بھی قدم رکھ چکے ہیں ۔ اس لئے ان تمام تاریخی اقدامات کا اسی پارک میں ایک مختصر قیام کے دوران سیاحوں کو بتانے کے لئے اسی مقام پر تعمیر کی غرض سے باب نگر کی تجویذ پیش گئی تھی۔ اگر خدانہ خواستہ باب نگر کو ضلعی ہیڈ کوارٹر مین تعمیر کیا گیا تو محض یہ گیٹ کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ انہوں نے مذید کہا کہ ہونا تو یہ بھی چاہیئے کہ دریا کے دوسری طرف تک ایک بیلی پل تعمیر کیا جائے تاکہ سیاح پیدل جا کر ان تمام تاریخی نوعیت کے مقامات کا خود جائزہ بھی لے سکے اور یو ں سرکار کو ایک آمدنی بھی حاصل ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال