10:54 pm
ہمارامقصدانسانیت کی بے لوث خدمت،کسی پرکوئی احسان نہیں کرتے،سینیٹرطلحہ محمود

گلگت(نامہ نگار خصوصی)سنیٹر طلحہ محمود نے گلگت پریس کلب میں طلحہ محمود فاؤنڈیشن کی خدمات کے متعلق صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ہم مستحق خاندانوں میں سامان تقسیم کرکے کسی پر احسان نہیں کرتے ہیں مستحق افراد و خاندانوں کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے مجھے کسی کی مدد کرکے دلی سکون ملتاہے اور میں سمجھتا ہوں اللہ تعالیٰ کا عطا کردہ مال میں غریبوں کا بھی حق ہے اور یہ حق ادا ہونا چاہئیے طلحہ محمود فاؤنڈیشن کا مقصد بے لوث انسانی خدمت کو یقینی بنانا ہے
اس ادارے کی طرف سے سندھ تھر پارکر گلگت بلتستان سمیت ملک بھر میں مستحق افراد و خاندانوں کی امداد کا سلسلہ گزشتہ 25سال سے جاری ہے گلگت بلتستان میں بھی گزشتہ کئی سال سے مستحق خاندانوں میں اشیاء ضروریہ اور سینکڑوں خواتین میں سلائی مشینیں بھی تقسیم کر چکے ہیں فاؤنڈیشن کی جانب سے خواتین کی امداد اور انکی فلاح وبہبود کو ترجیح دی جارہی ہے طلحہ محمود فاؤنڈیشن ملک بھر میں فلاحی خدمات سر انجام دے رہاہے حسب سابق اس مرتبہ بھی گلگت شہر اور مضافاتی مقامات پر ہزاروں خاندانوں کو رمضان پیکج تقسیم کیا گیا ہے اور یہ سلسلہ جاری ہے انہوں نے مزید کہا سوشل ویلفیر کی وجہ سے ہی میں سیاست میں ہوں اس موقع پر ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جعفر اللہ خان معاون خصوصی برائے وزیر اعلی حاجی عابد بیگ پیپلز پارٹی کے رہنما محمد موسی۔سلطان گولڈن خورشید احمدصدر گلگت پریس کلب، صدر یونین آف جرنلسٹس گلگت خالد حسین بھی موجود تھے۔ بعدازاں انہوں نے سکوار میں سینکڑوں مستحق خاندانوں میں رمضان پیکج تقسیم کیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔