10:59 pm
سکردوشہراورمضافات میں سڑکوں کی پختگی کاکا م سست روی کاشکار(عوام کومشکلات)

 سکردو(منظور یولتر بیوروچیف سے)سکردو شہر اور اسکے مضافاتی علاقوں میں ری کارپیٹنگ کا کام کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے احکامات کے باوجود ست روی کا شکار صرف دکھاوے کیلئے ایک رولر علمدار چوک ایرے میں کھڑا رکھ کر قوم کو یہ تاثر دینے کہ کوشش کررہئے ہیں کہ آپ کام بڑی تیزی سے شروع ہئوگا،؟،مگر اندرون خانہ پھر وہئی رفتار اور ٹرخاو پالیسی پر عمل کرنے کے امکانات زیادہ سے زیادہ نظر آرہئی ہیں
مئی کے 16 سے شروع کرنے کے وعدے ایک بار پھر ردی کی ٹوکری کے نظر ہئونے کے امکانات روز روشن کی طرح عیاں ہیں،،ری کارپیٹنگ کا کام گذشتہ سال صرف دو ماہ کی ٹارگٹ پر مکل ہئونا تھا بعد ازاں متلقہ محکمے کے چیف انجینرر اور ٹھیکداروں کہ ملی بھگت سے یہ کام ایک سال سے زیادہ عرصہ التوا کا شکار ہئوکر صرف کاغذی کاروائی کہ حد تک رہ گئی تھی جس کو علاقے کے تمام سیاسی و مذہئبی افراد پر مشتعمل وفد نے فورس کمانڈر میجر جنرل احسان محمود اور چیف سیکرٹری جی بی کے سامنے اس اہم ایشو کو اٹھایا جس پر انھوں نے موقع پر احکامات جاری کیے تھے،تاہم کام کا معیار اور ست روی عوام کو ایک دفعہ پھر سڑکوں پر اپنے حقوق کیلے احتجاج کی دعوت دے رہئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال