10:35 pm
سکردوجدیدہسپتال میں من پسندافرادکی تقرریوں پرخاموش نہیں رہیں گے،نوجون

سکردو(بیورورپورٹ) سکردو معرفی فاونڈیشن کے تھرو بننے والے جدیدہاسپٹل میں من پسند اور اندرون خانہ کہ جانے والے بھرتیوں پر کسی صورت خاموش نہیں رہیں گے۔یہ بات سکردو آستانہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کی ایک وفد نے روزنامہ اوصاف آفس میں اپنا اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ معرفی فاؤنڈیشن کے جدیدترین ہسپتال کیلئے ہم نے مفت زمین دئیے اور ہم نے اس وقت بھی یہی ڈیمانڈ رکھی کہ گریڈ ون،، مالی چوکیدار اور ڈرائیور کی پوسٹوں پر لینڈ ڈونر کو
ترجیح دیکر فرسٹ پراٹی بھرتی کیا جائے، تاہم متعلقہ جنرل منیجرکے اجارہ داری اور من مانی سے ان کے اپنے علاقے کے لوگوں کو بھرتی کرنے کا سلسلہ جاری و ساری ہیںہم اس پر کبھی خاموش نہیں رینگے اور ان میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر ہر دروازے پر دستک دینے اور جنرل مینیجر کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع کرنے کو اپنا آئینی حق سمجھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ،عید سے قبل شہریوں کیلئے شاندار خبرآگئی

قومی ایئرلائن کی پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل،شہری سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی