10:40 pm
گلگت میں کمرتوڑمہنگائی،عیدکی خریداری شروع نہ ہوسکی،تاجربھی پریشان

گلگت (رپورٹ ،وقائع نگار خصوصی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کمر توڑ مہنگائی نے مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں عید کی خریداری شروع نہ ہوسکی تاجروں کے ساتھ عوام بھی سخت پریشان۔ اوصاف سروے رپورٹ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کمر توڑ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر بھی توڑ کے رکھ دی ہے آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث گلگت کے مارکیٹوں اور تجارتی مراکز میں عید کی خرایداری شروع نہیں ہوسکی ہے
جبکہ عیدکی خریداری کے لئے آنے والے شہری بھی سخت پریشان ہیں۔ رپورٹ کے مطابق رمضان کا دوسرا عشرہ جاری ہے لیکن گلگت شہر و مضافات کی تمام بڑی مارکیٹیں اور تجارتی مراکز ویران پڑے ہیں جس کی وجہ سے تاجر برادری بھی پریشان ہے۔ دوکانداروں کا کہنا ہے کہ ابھی ہمارا گرمیوں کا سٹاک صیح طرح سے فروخت نہیں ہوا اور نہ ہی عید کا سٹاک سیل ہورہا ہے جس کے باعث کاروبار مندی کا شکار ہے جبکہ دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ دوکانداروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بناکر 30 فیصد تک کپڑوں ،جوتوں میں اضافہ کردیا ہے رمضان عید ہے غریب لوگ افطاری سامان خرید یں یا بچوں کو کپڑے ،جوتے و دیگر ضروریات پوری کریں۔ پچھلے سال کی نسبت اس سال مہنگائی میں دوگنا اضافہ ہوا ہے سمجھ نہیں آرہی ہے عید شاپنگ میں کیا خریدیں تو کیا نہ خریدیں

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے