10:44 pm
خطرناک اشتہاریوں کی عدم گرفتاری،آئی جی تینوں ونگ ذمہ داران پربرہم

گلگت (وقائع نگار خصوصی) خطرناک مفرور اشتہاریوں کی عدم گرفتاری ،آئی جی پی گلگت بلتستان تینوں ونگ ذمہ داران پر برہم ہوگئے کارکردگی بہتر بناکر اشتہاریوں کی گرفتاریاں یقینی بناکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اشتہاری مفرور خطرناک ملزمان کی عدم گرفتاری پر انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان ثناء اللہ عباسی نے سی ٹی ڈی آپریشنل سربراہ ،ایس پیز سمیت دیگر ذمہ داران کو اپنے آفس میں طلب کرکے کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی ہیں
۔ ذرائع کے مطابق آئی جی گلگت بلتستان کے سخت ترین احکامات کے پیش نظر عید الفطر کے فوراً بعد مفرور مجرموں کی گرفتاری کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیاجائے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی جی نے سختی سے ہدایات دی ہے کہ اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے حوالے سے نتیجہ خیز کاروائی عمل میں لائی جائے اور زیادہ سے زیادہ مجرموں کو پابند سلاسل کیاجائے تاکہ سنگین جرائم کی شرح میں کمی لایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

نکاح کے وقت غلط عربی تلفظ پر دولہا پکڑا گیا،  تلاشی لی تو ایسا انکشاف کہ باراتیوں کی بھی دھلائی ہوگئی

آئی ایم ایف کی جانب سے بجلی کی قیمت بڑھانے کیلئے دباؤ ہے: حماد اظہر

چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

عمران خان کو ایوان میں بولنے کا حقنہیں تو قائد حزب اختلاف کو بھی نہیں، شاہ محمود

شرائط میں تاخیر:ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیے

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کو پیرول پر رہا کر دیا گیا

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

حکومت نے عوام کے گردگھیراتنگ کردیا۔۔۔ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بندکرنیکااعلان

یکم جولائی سے آٹے کی قیمت میں بڑی تبدیلی کا امکان آٹے کی قیمت کتنی ہو جائے گی