10:48 pm
لوکل کونسلات کومضبوط کرنے کیلئے ریجن سطح پرڈپٹی ڈائریکٹرکی 3پوسٹیں منظور

گلگت (نمائندہ خصوصی) چیئرمین لوکل کونسل بورڈ ،سیکریٹری لوکل گورنمنٹ حاجی ثناء اللہ کے زیر صدارت منعقد ہونے والے پانچوے بورڈ میٹنگ میں گلگت بلتستان میں لوکل کونسلات کو مضبوط ،مستحکم کرنے کے لئے ریجن سطح پر گریڈ18 کے تین ڈپٹی ڈائریکٹر کی پوسٹوں کی منظوری دیکر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔سیکریٹری ڈائریکٹر لوکل کونسل بورڈ حاجی ذوالفقار احمد کے دستخط سے جاری مختلف نوٹیفکیشن کے مطابق لوکل کونسل بورڈ میں گریڈ 18 کے ڈپٹی ڈائریکٹر
بجٹ اینڈ اکاونٹس اور گریڈ 18 کے ایگزیکٹیو انجینئر کی پوسٹوں کی منظوری دے دی گئی ہے جبکہ لوکل کونسلات میں خدمات انجام دینے والے سب انجینئرز کو 33 فیصد کوٹے کے حساب سے گریڈ 16 میں پرموشن کرنے کے احکامات بھی دئیے گئے جبکہ میونسپل کمیٹی سکردو ،چلاس ،گاہکوچ ،خپلو، ہنزہ ،شگر ،کھرمنگ، نگر، کے لئے گریڈ 14 کے ایک ایک میٹ انسپکٹرز کی بھی منظوری دئیے گئی گلگت بلتستان کے دس اضلاع میں نئے فعال ہونے والے سلاٹر ہاوس میں گریڈ 5 کے سپروائزر سلاٹر ہاوس کی پوسٹوں کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری