05:54 pm
سکردو،ایئرپورٹ روڈسے بجلی کے پول اورتاریں راتوں رات غائب

سکردو،ایئرپورٹ روڈسے بجلی کے پول اورتاریں راتوں رات غائب

05:54 pm

ْسکردو( بیورو چیف سے)سکردو محکمہ برقیات کا انوکھا کارنامہ آستانہ مین ایئرپورٹ روڈ اور محلے میں موجود بجلی کے ہیوی کھمبے اور تاریں جو کہ لاکھوں مالیت ہیں، راتوں رات غائب؟ کسی کو کانوں کان اپنے حساب سے خبر ہئونے نہ دی،، لیکن کوئی بھی عوام کا حق کھاتا ہیں وہ نکل جاتا ہیں عین اسی طرح محکمہ پی ڈبلیو ڈی برقیات والوں نے گھمبے تاریں تو لاکھوں ںالیت کے لے گئے البتہ نشانات چھوڑ گئے ہیں،،
خاص طور پر جہاں جہا?ں سے گھمبے لے گئے باقاعدہ آلات سے کاٹ کر لے گئے ہیں نشانات موجود ہیں،محکمہ برقیات کے غیر ذمہ دارانہ روئیے اور اسطرح کے واردات اگر کوئی ادارہ کرے اور خاموشی کا روزہ نہ توڑے اسطرح کے اداروں کی بدنامی کا سبب بننے والے ملازمین چاہیے جس میں ان کی اجارہ داری اور راج قائم ہیں سخت سے سخت قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہئوے ان میں ملوث ملازمین کیخلاف کاروائی عمل میں لانے تاکہ محکمے کے بدنامی کا سبب نہ بن سکیں۔

تازہ ترین خبریں