جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی
پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا
چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی
بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔ یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا
ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر
باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔
نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا
وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی
مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب
سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری
اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔ مراد سعید
بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا
پی ڈی ایم میں خاصی بےچینی پیداہوچکی ہے،پی ڈی ایم میں یکسوئی نہیں ہے۔ شاہ محمود قریشی
ثوبیہ مقدم سے تھوریوتھ آرگنائزیشن کے وفدکی ملاقات،تحریک کی حمایت کااعلان
جی بی کوبااختیاربنانے کیلئے کمیٹی قائم(وزیراعلیٰ بھی شامل،حتمی سفارشات وزیراعظم کوپیش کی جائینگی)
گلگت بلتستان کے ماڈل سکولوں میں من پسنداساتذہ کی تقرریوں کاسلسلہ شروع
لوکل کونسلات کومضبوط کرنے کیلئے ریجن سطح پرڈپٹی ڈائریکٹرکی 3پوسٹیں منظور
خطرناک اشتہاریوں کی عدم گرفتاری،آئی جی تینوں ونگ ذمہ داران پربرہم
گلگت سکردوروڈکی تعمیر،ایف ڈبلیواوکی عوام کے تحفظات دورکرنیکی یقین دہانی
گلگت میں کمرتوڑمہنگائی،عیدکی خریداری شروع نہ ہوسکی،تاجربھی پریشان
محکمہ واساکی عدم دلچسپی،یادگارمحلہ میں پانی ناپید،عوام بوند بوندکوترسنے لگے
سکردوجدیدہسپتال میں من پسندافرادکی تقرریوں پرخاموش نہیں رہیں گے،نوجون
UNDP وفدکاششپرگلیشیرکادورہ(پانی کااخراج شروع،کوئی خطرہ نہیں،فریداحمد)
محکمہ تعمیرات عامہ سے ٹھیکیداروں کی ملی بھگت،اہم ترقیاتی منصوبے زیرالتوائ(نیب،ایف آئی اے خاموش)
سکردوشہراورمضافات میں سڑکوں کی پختگی کاکا م سست روی کاشکار(عوام کومشکلات)
گلگت،ڈاکٹرطارق پرحملہ کرنیوالے مدرس کیخلاف مقدمہ درج(ٹیچرایسوسی ایشن کی سکولوں کوتالے لگانے کی دھمکی)
ہمارامقصدانسانیت کی بے لوث خدمت،کسی پرکوئی احسان نہیں کرتے،سینیٹرطلحہ محمود
بابرحیات کی سربراہی میںوفدکاششپرگلیشیرکادورہ،ڈیزاسٹرمینجمنٹ حکام کی بریفنگ
گلگت،پکوڑوں کی دکان پرسلنڈرمیں آگ بھڑک اٹھی،سامان جل کرخاکستر