11:08 pm
جماعت اسلامی کی اے پی سی منافقت پرمبنی تھی،کوئی حیثیت نہیں،عبدالواحد

گلگت ( بیورو رپورٹ ) جماعت اسلامی کی آل پارٹیز کانفرنس ناکام اور منافقت پر مبنی تھی جس کی عوام میں کوئی وقعت نہیں ہے ، جن جماعتوں کو بلایا گیا تھا وہ سارے وفاق پرست جماعتیں ہیں جن کے قائد ین کو ڈکٹیشن اور احکامات ملتے ہیں جبکہ قوم پرست تنظیموں میں سے کوئی بھی رجسٹرڈ نہیں ہے ، گلگت بلتستان قومی موئومنٹ واحد رجسٹرڈ مقامی جماعت ہے جس کے منشور میں ہی پانچویں صوبے کا ذکر ہے
۔ ان خیالات کا اظہار گلگت بلتستان قومی موئومنٹ کے صدر عبدالواحد نے ایک شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ شمولیتی تقریب میں معروف سماجی شخصیت شوکت علی نے دیگر کارکنوں کے ہمراہ گلگت بلتستان قومی موئومنٹ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر گلگت بلتستان قومی موئومنٹ کے صدر عبدالواحد نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس سے قبل تمام جماعتوں کو اعتماد میں لینے کی ضرورت تھی اور ایسا نہیں کیا گیا جو کہ افسوسناک اور منافقانہ طرز عمل ہے ۔ گلگت بلتستان قومی موئومنٹ واحد جماعت ہے جس کے منشور میں آئینی صوبے کا ذکر ہے جو کہ اپنے جھنڈے اور انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہے اور اپنے مطالبات کے حصول کیلئے جدوجہد کررہی ہے ۔ا س موقع پر شمولیت کرنے والے سماجی رہنما شوکت علی خان نے کہا کہ عبدالواحد کی قوم کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں گلگت بلتستان ایسے بہادر اور نذر قائدین کی قیادت میں ہی اپنے مسائل حل کر سکتی ہے آنے والا دور قوم پرستوں کا ہے وفاق پرست قصہ پارینہ بن جائینگے ۔

تازہ ترین خبریں

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔