11:11 pm
متعددمحکمے بجٹ خرچ کرنے میں ناکام(اربوں روپے کے فنڈزلیپس ہونے کاخدشہ)

گلگت ( بیورو رپورٹ ) صوبائی حکومت گلگت بلتستان آئندہ ماہ اپنا پانچواں اور آخری بجٹ پیش کریگی ، رواں مالی سال کے دوران متعدد محکمے اپنا بجٹ خرچ نہیں کر پائے ، رمضان المبارک میں اوقات کار میں تبدیلی اور کمی کی وجہ سے بجٹ متاثرہ محکمے اپنے ہدف کو پورا کرنے میں ناکام رہے ہیں ، ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران چند ایک محکموںکے علاوہ زیادہ تر محکمے اپنا سالانہ بجٹ ہدف پورا نہیں کر پائے ہیں
جو کہ صوبائی حکومت گلگت بلتستان کیلئے ایک چیلنج سے کم نہیں ہے ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ تین سال متواتر سے بجٹ اہداف پورا کرنے میں محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کے سیکریٹری کا ذاتی کردار شامل تھا جن کی خدمات اب وفاق واپس کر دی گئی ہیں اور محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کی نئی صف بندی میں گزشتہ ٹیم کی طرح استعداد کار اور ہوم ورک نہیں ہے دوسری جانب صوبائی حکومت کیلئے گزشتہ چار سالوں میں ممبران کی صرف ایک اے ڈی پی پوری ہونا بھی بھنور ثابت ہوتا جا رہا ہے جس پر متحدہ اپوزیشن جی بی نے پہلے ہی بھر پور احتجاج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ بجٹ پیش کرنے میں مشکلات ڈالنے اور مزاحمت کا بھی اعلان کر رکھا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کے اہداف کے حصول کیلئے حکومت نے تمام محکموں کو متعدد بار یاد دہانی بھی کرائی ہے جس کیلئے باقاعدہ تحریری لیٹر جاری کئے جا چکے ہیں ۔ رواں مالی سال کے دوران اربوں روپے لیپس ہوکر واپس لچے جانا حکومت کیلئے سیاسی نقصان کا سبب بن سکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا