10:58 pm
ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی پرسوال اٹھنالمحہ فکریہ،ذمہ داران جائزہ لیں(ذوالفقاراحمد)

گلگت (نمائندہ خصوصی) سیکریٹری گلگت بلتستان ویسٹ مینجمنٹ ذوالفقار احمد نے گلگت میں صفائی کے نظام کو بہتر کرنے کے حوالے سے گلگت کے سپروائزر اور ڈی ایم اوز کے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ گلگت صوبے کا دارالخلافہ اور جی بی کا چہرہ ہے یہاں صفائی کا نظام بہتر ہوگا تو اس کے مثبت اثرات پورے صوبے میں پڑیں گے گزشتہ چند مہینوں سے ویسٹ مینجمنٹ کی کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں
جوکہ لمحہ فکریہ ہے۔ ذمہ داران اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں جزا وسزا کا نظام نافذ ہے سپروائزر اور ڈی ایم اوز اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں عید کے بعد جی بی میں سیاحوں کی بڑی آمد متوقع ہیں ہم نے گلگت کو ایک ماڈل شہر بنائیں گے انہوںنے کہاکہ جی بی ڈبیلوایم سی ایک کمپنی ہے جس نے اپنے وسائل خود پیدا کرکے اپنے پائوں پر کھڑا ہوتا ہے تاکہ گورنمنٹ کا گرانٹ کم سے کم کیاجائیں عید کے بعد صفائی کے مد میں فیسیز وصول کیاجائے گا اس حوالے سے مختلف کمپنیوں ،ہوٹلوںسمیت دیگر سرکاری ،پرائیویٹ کمرشل اداروں سے ایم او پر مسائل ہوا ہے ۔وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ صفائی کے مد میں جی بی ڈبلیو ایم سی کی فیس دے گا۔ اس سے قبل بھی دیگر سرکاری اداروں کمرسل اداروں سے معاہدات ہوچکے ہیں جو باقاعدہ جی بی ایم سی کو ماہانہ فیس دے رہے ہیں انہوںنے کہاکہ جی بی ڈبیلو ایم سی ، این ایل آئی مارکیٹ سے ٹنوں کچرہ اٹھا رہی ہے اس حوالے سے سپروائزرز اور ڈی ایم اوز اور این ایل آئی مارکیٹ کے متعلقہ ذمہ داروں سے گفت شنید کریں اور فیس وصول کریں بصورت دیگر آئندہ این ایل آئی مارکیٹ سے کچرہ نہیں اٹھایا جائے گا وہ کچرہ کو ڈمپنگ سائیڈ تک خود لے جائیں گے گورنمنٹ اداروں سے بغیر معاہدے کے کچرہ نہیں اٹھایا جائیگا اس حوالے سے سپروائزرز اور ڈی ایم اوز کو خصوصی ٹاسک دیا گیا کہ وہ تمام کمرشل اور رہائشی ایریاز کا ڈیٹا اکٹھا کریں انہوںنے کہاکہ عید کے بعد فیس کا اطلاق ہوگا جی بی کے تمام یونٹس کو خصوصی ہدایت کی جائے گی کہ عید کے بعد اپنے متعلقہ حلقے کے سپروائزرز کے ذریعے فیس وصول کریں اس موقع پر لوکل کونسل بورڈ کے لیگل ایڈوائزر ز اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر حامد اللہ ایڈووکیٹ نے کہاکہ جی بی ایم سی کے ذمہ داران اپنی کارکردگی کا جائزہ لیں ناقص کارکردگی کمپنی کے لئے مسائل پیدا کرے گی یہ سپیشل پے سروس ہے کوئی گورنمنٹ ملازمت نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں

گھروں میں سوئی گیس استعمال کرنے پر پابندی ، پاکستانیوں کو آج کے بعد کیا چیز استعمال کرنی پڑے گی ؟حکومت کا ایک اور بڑا اقدام

دنیا کے سب سے گرم ترین علاقوں کے نام سامنے آگئے ،جانتے یہ دونوں شہر کون سے ہیں ؟ پاکستانیوں کیلئے حیران کن خبر

اوگرا نے 5 روپے بڑھانے کی سفارش کی تھی مگر غریب پاکستانیوں کے ہمدرد نے پٹرول کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے اضافہ کر دیا ؟ عوام کی دھاڑیں  

پاکستانیوں کیساتھ اگلے کچھ ہی منٹوں میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ جان لیں 

وزیراعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم