10:04 pm
(وزیراعلیٰ اورگبالاکے میئرکی ملاقات)گلگت اورگبالاکوسسٹرسٹی قراردینے کیلئے اقدامات پر اتفاق

(وزیراعلیٰ اورگبالاکے میئرکی ملاقات)گلگت اورگبالاکوسسٹرسٹی قراردینے کیلئے اقدامات پر اتفاق

10:04 pm

گبالا (اوصاف نیوز)وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن گبالا کے میئر ابیل آگسفو کی دعوت پر اور روزہ درہ پر گبالا پہنچے تو گبالا شہر کے میئر نے وزیر اعلی اور ان کے وفد کا استقبال کیا وزیر اعلی کے ہمراہ وائس چیر مین گلگت بلتستان انوسمنٹ بورڑ راجہ نظیم الا مین اور ڈپٹی سکیر ٹری یاسر حسین بھی تھے گبالا شہر کے دورے کے موقعہ پر ابیل آگسفو نے وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو گبالا شہر کے ثقافتی،تاریخی
، سیاحتی مقامات اور چیئر لفٹ کا دورہ کرایا اور بریفنگ دی،گبالاشہر گلگت شہر سے ملتاجلتا شہر ہے دونوں شہروں کی زمینی ساخت ایک جیسی اور سیاحتی و ثقافتی وسائل ملتے جلتے ہیں وزیر اعلی گلگت بلتستان کا گبالا کے دورے کا مقصد یہ تھا کہ گبالا شہر اور گلگت کو سسٹرز شہر قرار دے کر دونوں شہروں کے عوام کے درمیان رابطے ممکن بنائے جا سکیں، ثقافت ،سیاحت اور دیگر شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کیا جا سکے تاکہ دونوں شہروں کے عوام ایک دوسرے کے وسائل سے استفادہ حاصل کر سکیں ،اس سلسلے میں اجلاس میں وزیر اعلی گلگت بلتستان اور میئر آف گبالا کے درمیان طے پایا کہ گلگت اور گبالا کو سسٹر سٹی قرار دینے کے لئے قانونی مراحل پر کام کا آغاز کیا جائے گا اس سلسلے میں پاکستان اور آزر بائی جان کے سفارت خانوں کی مدد سے قانونی مراحل کو طے کیا جائے گا ،وزیر اعلی گلگت بلتستان نے اس موقع پر گلگت شہر کے حوالے سے اجلاس کو تفصیل بتاتے ہوئے میئر گبالا کو دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ گلگت کا دورہ کریں تاکہ وہاں کے سیاحتی ،ثقافتی اور تاریخی مقامات کو دیکھ سکیں اور دونوں شہروں کے عوام کے رابطے بڑھیں میئر گبالا نے گلگت کے دورے کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ میں عنقریب گلگت آوں گا اور مجھے خوشی ہوگی کہ گلگت اور گبالا سسٹر شہر قرار پائیںاس اقدام سے نہ صرف دونوں شہر ایک دوسرے کے سیاحتی ،ثقافتی اور تاریخی اثاثوں سے مستفید ہوں گے بلکہ دونوں شہروں کے عوام کے رابطے بھی مظبوط ہوں گے اور اسی سے معاشی سرگرمیوں کا بھی آغاز ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے

رحیم یارخان،ظاہر پیر  میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

رحیم یارخان،ظاہر پیر میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

براڈ شیٹ نے  پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ،وفاقی وزرا

براڈ شیٹ نے پھر بنارسی ٹھگوں کو بے نقاب کر دیا ،وفاقی وزرا

بھارت11پاکستانی ہندوئوں کےقتل بارے حقائق چھپا رہا ہے،وزیرخارجہ

بھارت11پاکستانی ہندوئوں کےقتل بارے حقائق چھپا رہا ہے،وزیرخارجہ

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔۔ آئندہ سات روز کا موسم کیسارہےگا

شدید بارش اور پہاڑوں پر برفباری۔۔ آئندہ سات روز کا موسم کیسارہےگا

’لڑکی نے شادی سے انکار کیا، لڑکے نے نازیبا تصاویر وائرل کردیں‘تصاویر میں کیا تھا؟تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں

’لڑکی نے شادی سے انکار کیا، لڑکے نے نازیبا تصاویر وائرل کردیں‘تصاویر میں کیا تھا؟تفصیل کیلئے یہاں کلک کریں