09:33 am
میر افضل خان کا سابق گورنر و ڈپٹی چیف ایگزیکٹو پیر کرم علی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

میر افضل خان کا سابق گورنر و ڈپٹی چیف ایگزیکٹو پیر کرم علی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

09:33 am

گلگت : نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان میر افضل خان نے سابق گورنر و ڈپٹی چیف ایگزیکٹو پیر کرم علی شاہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے جبکہ پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے۔نگران وزیر اعلی نے پیر کرم علی شاہ کی مذہبی و سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی رحلت کو علاقے کیلئے ایک بڑا نقصان قرار دیا ہے اور مزید کہا کہ پیر کرم علی شاہ کے انتقال سے بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے جسے پر کرنے میں وقت لگے گا۔

تازہ ترین خبریں