08:17 am
جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو کا یوم  دفاع پاکستان کے دن پر دشمن کو واضح

جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو کا یوم دفاع پاکستان کے دن پر دشمن کو واضح

08:17 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )جنگ آزادی 1948 کے ایک عظیم ہیرو کی یوم دفاع پاکستان کے دن پر دشمن کو واضح پیغام ہمارا لہو آج بھی جذبہ ایمان سے سر شار ہے۔یہ جو بوڑھا شخص جس کو آپ دیکھ رہے ہیں یہ 1948 کی جنگ کا ہیرو ہے۔یہ وہ شخص ہے جس نے پاکستان کو اپنے آنکھوں سے بنتے ہوئے دیکھا ہے۔کن حالات کے ساتھ پاکستان بنا۔یہ وہ شخص ہے جس کا لہو شامل ہے پاکستان کو بنانے میں۔آج سے کئی سال پہلے،ہم اور آپ کی پیدائش سے بھی پہلے،یہ أس دور کی بات ہے جب پاکستان بنا تھا۔یہ اس وقت کی بات ہے جب ہمارے اس ہیرو نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔آج 1948 کے اس غازی
کی عمر کم سے کم سو سال کے قریب ہے لیکن آج بھی یہ دشمن کو جواب دینا اچھی طرح جانتا ہے۔ہیرو جنگ آزادی1948حولدار یوسف علی ساکن استور چونگرہ