06:05 pm
گلگت بلتستان انتخابات ،مسلم لیگ ن کو  جھٹکا،سابق صوبائی وزیر میجر (ر)امین پی ٹی آئی میں شامل

گلگت(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر میجر (ر)امین ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ، چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کا کہنا ہے کہ 15نومبر گلگت بلتستان کے حوالے سے تاریخ ساز دن ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی گلگت بلتستان میں موجودگی کے دوران مسلم لیگ ن کوبڑا جھٹکا لگا، ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر میجر (ر)امین نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ن لیگ کے سابق
صوبائی وزیر میجر (ر) امین کی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے خصوصی ملاقات ہوئی ، جس میں علی امین گنڈا پور اور تحریک انصاف کی امیدوار آمنہ انصاری بھی موجود تھے۔تحریک انصاف کی امیدوار آمنہ انصاری کی بھرپور حمایت کا بھی اعلان کردیا ،اس موقع پر میجر (ر) امین نے کہا کہ ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کا کہنا تھا کہ کامیابیوں کا سلسلہ ہرحلقیہر شہر تک وسیع ہورہا ہے

15 نومبر گلگت بلتستان کے حوالے سے تاریخ ساز دن ہے۔سیف اللہ خان نیازی نے مزید کہا کہ گلگت کو محرومیاں دینیوالوں کا ووٹ سے احتساب کیا جائے گا، شکست کے آثار نیشریفوں اور زرداریوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل