08:35 pm
گلت بلتستان میں پی ٹی آئی کےجلسے کے دوران  سٹیج گر گیا

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران سٹیج کا ایک حصہ گر گیا ، جس پر جلسہ گاہ میں موجودہ ہر شخص چونک گیا۔ ۔گانچھے میں وفاقی وزیر علی امین جلسہ کررہے تھے جس کے دوران اسٹیج کا ایک حصہ گر گیا اور اسٹیج پر موجود مقرریں اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے۔بعد ازاں اپنے خطاب میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور
نے کہا کہ یہاں کے لوگوں ضلع چاہیے تو ووٹ دیں اور جتنے ضلع چاہئیں لے لیں۔انہوں نے کہا کہ گلگت کے عوام پی ٹی آئی کے نمائندے کو ووٹ دیں، عمران خان کو الیکشن میں کامیاب کرائیں۔خیال رہے کہ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے جس کے لیے تمام بڑی سیاسی جماعتیں گلگت بلتستان میں انتخابی مہم چلارہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں