01:05 pm
گلگت بلتستان میں مریم نواز کی موجودگی کے دوران مسلم لیگ ن کو زبردست جھٹکا

گلگت بلتستان میں مریم نواز کی موجودگی کے دوران مسلم لیگ ن کو زبردست جھٹکا

01:05 pm


گلگت بلتستان : مریم نواز کی گلگت بلتستان میں موجودگی کے دوران ہی مسلم لیگ ن کو ایک زبردست جھٹکا لگ گیا۔ مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر امین نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔میجر (ر) امین نے کہا کہ ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی اُمیدوار آمنہ انصاری کی بھی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ نیازی نے کہا کہ 15 نومبر گلگت بلتستان کے حوالے سے ایک تاریخ ساز دن ہے۔ گلگت بلتستان کو محرومیاں دینے والوں کا ووٹ سے احتساب کیا جائے گا۔
 
انہوں نے کہا کہ شکست کے آثار نے شریفوں اور زرداریوں کی نیندیں اُڑا دی ہیں۔ خیال رہے کہ گلگت بلتستان میں انتخابات کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کی جانب سے پنڈال سجانے اور جلسے جلوس منعقد کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور انتخابی مہم زور و شور سے چلائی جا رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری آج بھی گلگت بلتستان میں موجود ہیں۔ لیکن مریم نواز کی وہاں موجودگی کے باوجود لیگی رہنما کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کو گلگت بلتستان میں ن لیگ کی غیر مقبولیت سے منسوب کیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ن لیگ کے وزیراعلیٰ کی گلگت بلتستان میں کارکردگی نہ دکھانے کی وجہ سے ہی مسلم لیگ ن کی انتخابات میں پوزیشن قدرے کمزور دکھائی دے رہی ہے۔ جبکہ تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی اس وقت مضبوط پوزیشن میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار