01:12 pm
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کی احسن اقبال کے الزامات کی سختی سے تردید

گلگت : چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات کو صاف،شفاف اور غیر جانبدار بنانے کیلئے بین الاقوامی مبصرین کو دعوت دی گئی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیلٹ پیپرز جن جن کو جاری کرنا ہے اس کے لئے باقاعدہ قانون موجود ہیاور میں نے تمام آ ر آوز کو اس بارے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے جب مجھ سے ملاقات کی تو وہ مطمئن ہوکر یہاں سے گئے اور پھر باہر میڈیا پر شوروغل کر رہے ہیں، کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر ابھی تک 201 نوٹسز جاری کئے گئے ہیں،کوڈ آ ف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر صوبہ بدرنہیں کیا جا سکتا،اس مد میں قانون ہی موجود نہیں،انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز پہنچ گئے جن کو آ ر اوز کی نگرانی میں تمام دس حلقوں کے لئے روانہ کیا جارہاہے۔
 
انہوں نے کہا کہ الیکٹورل رول جاری ہونے کے بعد آ ویزاں کرنے کا کوئی قانون موجود نہیں پھر بھی لوگوں کے شکوک وشبہات دور کرنے کیلئے آر آوز کو حکم دے دیا ہے کہ وہ آویزاں کریں۔تمام آر اوز کے دفاتر میں شکایات سیل قائم کر دیئے ہیں۔انتخابات کی کمپئین پر 13 نومبر کی رات کے بعد مکمل پابندی ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری