02:07 pm
عمران خان کے سر پر۔۔۔ مریم نوازنے وزیراعظم پر سنگین الزامات لگادیئے،حکومت کب جانےوالی،پیشگوئی بھی کردی

نگر خاص(نیوز ڈیسک) مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے سر پر انتقام کا بھوت سوار ہے، شاہد ہی کوئی ظلم ہو جو نواز شریف پر نہیں کیا گیا، جس کے گھر کا خرچہ کوئی اور اٹھاتا ہو اسے عوام کی کیا فکر، حکومت آخری دھکے کے بعد گرنے والی ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے نگر خاص میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا وزیرعظم کی کرسی پر بیٹھا شخص ڈھٹائی سے کہہ رہا ہے مہنگائی نہیں، لوگ بل دیں یا گھر کا چولہا جلائیں، 
عوام جھولیاں اٹھا کر جعلی حکومت کو بد دعائیں دے رہے ہیں، وزیراعظم کو غریب عوام کا کوئی احساس نہیں، غریب عوام بھوک سے بلک رہے ہیں، جو شخص عوام کا روزگار چھیننے کا ذمہ دار ہو کیا وہ آپ کے ووٹ کاحق دار ہے ؟۔مریم نواز کا کہنا تھا حکومت رواں سال ختم ہونے سے پہلے گھر جانیوالی ہے، جس کی حکومت جانیوالی ہو کیا عوام اس پر اپنا ووٹ ضائع کریں گے ؟ وزیراعظم کے اردگرد عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے والے موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کراچی میں میرے کمرے کا دروازہ توڑ کر داخل ہوگئے۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا