04:56 pm
گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے دوران ہمیں صوبہ بدر کرنے کی کوشش کی گئی، بلاول

گلگت (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج ہماری مہم کا آخری جلسہ تھا، پیپلزپارٹی کا شروع سے مطالبہ رہا ہے کہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہوں۔گلگت بلتستان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مہم کے دوران ہمیں صوبہ بدر کرنے کی کوشش کی گئی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا شروع سے مطالبہ رہا ہے کہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہوں۔
انہوں نے کہا کہ آج ہماری مہم کا آخری جلسہ تھا، ہم آئین کا احترام کرتے ہیں، ہماری جماعت نے ملک کو آئین دیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ ہم چاپتے ہیں کہ سیاسی و جمہوری آزادی ہو، جن کے پاس سیاسی عہدہ ہو، پارٹی کی قیادت ہو، خاص طور پر جب وہ اپوزیشن سے تعلق رکھے ان کو انتخابی مہم جاری رکھنے سے نہیں روکا جاسکتا ورنہ وہ ہمارے آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ایک مقامی عدالت کے فیصلے کے
​​​​​​​ بعد جہاں ہمیں صوبہ بدر کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور انتخابی مہم کے دوران ہمیں مہم چلانے سے روکنے کی کوشش کی گئی تھی ہم اس فیصلے کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اس امید کے ساتھ گئے کہ اس ناانصافی کو روکا جائے گا۔اپنی بات جاری رکھتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عدالت نے فیصلہ کیا کہ ہمیں صوبہ بدر تو نہیں کیا جائے گا لیکن آج میری انتخابی مہم کا آخری جلسہ تھا، میرا حتمی جلسہ تھا جس میں، میں نے اپنا منشور گلگت بلتستان کے عوام کے سامنے پیش کرنا تھا مجھ سے میرا یہ حق چھینا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش