12:20 pm
گلگت بلتستان انتخابات ،مختلف علاقوں میں پولنگ تاخیرسے شروع

گلگت (ویب ڈیسک )سخت سردی اور برفباری کے باوجود گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے لیے 24 میں سے 23 حلقوں میں پولنگ جاری ہے، تاہم بعض علاقوں میں پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔7 لاکھ سے زائد ووٹر شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر ووٹ ڈال سکیں گے۔خواتین، نوجوان اور بزرگ سب ہی پرجوش ہیں، ووٹرز کی بڑی تعداد وقت سے پہلے ہی پولنگ اسٹیشن
جا پہنچی۔گلگت بلتستان: برفباری، شدید سردی میں پولنگ جاری جن مقامات پر پولنگ شروع ہونے میں تاخیر کی اطلاعات ہیں ان میں جی بی اے 24 وادی سلتر و سیاچن اور جی بی اے 15 حلقہ 1 تھک لوشی پولنگ اسٹیشن شامل ہیں۔استور میں جی بی اے 13 ون پولنگ اسٹیشن نمبر 44 میں برف باری اور راستوں کی بندش کے باعث پولنگ تاخیر سے شروع ہوئی۔جی بی اے 15 دیامر حلقہ 1 تھک گوہر آباد کے پولنگ اسٹیشنز پر رش ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی آئی اے، ریلوے،اسٹیل ملزکوئی ادارہ ٹھیک نہیں ،بجٹ میں 3 ہزار 400 ارب روپیہ سود کی ادائیگی پر خرچ کیا گیا۔ سراج الحق

وزیراعلیٰ پنجاب کاعشائیہ ۔۔۔کیاجہانگیرترین گروپ شرکت کرے گا؟فیصلہ ہوگیا

اب کرایہ دیں بس کے سفر جتنا، اور سفر کریں ہوائی جہاز پر، پی آئی اے نے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کر دی

ہمیں اپنی ایکسپورٹ میں اضافہ کرنا ہوگا،اگلے مالی سال میں  ایکسپورٹ9سینٹ رہے گی۔مشیر تجارت رزاق داود

بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔ معمول سے زیادہ گرج برس۔۔ آئندہ کتنے دن کیلئے ہر طرف جل تھل ایک ہونےوالاہے؟۔۔۔

اپوزیشن جماعتیں غیرآئینی بجٹ کو سینیٹ سے منظور نہیں ہونے دیں گی۔ یوسف رضا گیلانی

حکومت کا کام ہے کہ وہ اپنے فلم میکرز کو سپورٹ کرے، اس کے لئے فلم پالیسی لا رہے ہیں،فواد چوہدری

 سینیٹر بننے نہیں آیاپاکستان کی اقتصادی حالت درست کرنے آیاہوں۔۔ شوکت ترین

 احساس پروگرام کی قسط 12 ہزار سے بڑھا کر تیرہ ہزار روپے کرنے کا اعلان

پاکستان سپر لیگ سینز سکس ۔۔۔۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلا ف بلے با زی جا ری

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

بجٹ میں بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہوں گی

 آزادکشمیرالیکشن،الیکٹورل لسٹ میں گڑبڑکی جارہی ہے،ایسی حرکتوں کوبہت برداشت کرلیااب ایسانہیں ہوگا۔بلاول بھٹو

حج درخواستیں کب وصول کی جائیں گی ۔۔۔تاریخ کااعلان کردیاگیا

روس امریکا تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پیوٹن کی امریکی صدر کو بڑی پیش کش