07:05 pm
گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج آنا شروع

گلگت بلتستان الیکشن کے نتائج آنا شروع

07:05 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان الیکشن ،پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جی بی اے 4 نگر 1 کے 42 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار ایوب وزیری نے 128 ووٹ لیکر آگے جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار امجد حسین 
ایڈووکیٹ کو 83 ووٹ لیکر دوسرے نمبر ہیں۔دوسری پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے بی 12شگر ، پاکستان پیپلز پارٹی کے عمران ندیم نے 91وو ٹ لے کر سب سے آگے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما راجا اعظم نے 41ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ ن لیگ کے رہنما طاہر شگری ایک ووٹ حاصل کر سکے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 