11:05 pm
تمام تعلیمی اداروں میں 17سے 23نومبر تک چھٹیاں،اعلان کردیاگیا،والدین اور بچوں کیلئے خوشخبری

گلگت بلتستان(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی اداروں کو سترہ سے تیئس نومبر تک بند کرنے کا اعلان کردیاگیا ہے ۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان کے تمام تعلیمی ادارے سترہ سے 23نومبرتک بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں الیکشن کے باعث تعلیمی اداروں کو بندکیاگیا ہے ۔۔ ایک ہفتے تک سکولوں میں کورونا وائرس سپرے اور انہیں دی انفیکٹ کرنے کے بعد تعلیمی عمل دوبارہ شروع کیا جائےگا۔۔واضح رہے کہ گزشتہ روز
گلگت بلتستان میں عام انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کی۔ آزاد امیدوار دوسرے اور پیپلزپارٹی تیسرے نمبر پر رہے

تازہ ترین خبریں

 چیئرمین سینیٹ نامزد ہوتے ہی صادق سنجرانی کے اہم شخصیات سے رابطے شروع

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور