03:24 pm
تحریک انصاف کیساتھ مل کرگلگت بلتستان میں  حکومت بنائیں گے ،بڑی جماعت نے اعلان کردیا

گلگت (ویب ڈیسک )مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان میں شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد پر اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری اتحادی جماعت کی کامیابی ہم پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین جی بی میں ملکر حکومت بنائینگے۔ خواتین اور ٹیکنوکریٹ سمیت ہمارے پاس 3نشستیں موجود ہیں، ہم نے
علاقے کے عوام کو نوجوان قیادت فراہم کی ہے تاکہ پوری لگن، ولولے اور جانفشانی کیساتھ علاقے کے عوام کی خدمت کی جاسکے۔انہوں نے کہا عوام کی طرف سے اعتماد کے اس اظہار پر اس عہد کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہیں کہ ان کے حقوق کیلئے اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عوام نے ان سیاسی شعبدہ گروں کو مسترد کر دیا ہے جنہوں نے اپنی زبان کے زہر کو خوشنما لفظوں میں چھپا رکھا تھا۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ سرائوں کی موجیں ۔۔۔!!! حکومت نےعید سے قبل شاندار اعلان کردیا ، جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

 اسرائیلی حملوں کو معمول کی جھڑپیں قرار دینا گھناؤنی بات ہے، صدر مملکت

شہبازشریف کو باہرجانے کی اجازت دینا بوسیدہ نظام کا ثبوت ہے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدسے ملاقات کے بعد جاری مشترکہ اعلامیے میں کیاخاص بات ہے ؟

ہم ترقی یافتہ قوم تب ہی بن سکتے ہیںجب قوم کی مائیں صحت منداور تعلیم یافتہ ہوں گی،شہبازشریف

شاہ محمود نے آرٹیکل 370 کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا، محمد زبیر کا دعویٰ

’’بڑے بے آبرو ہوکرمڑے ایئرپورٹ کے کوچے سے‘‘زرتاج گل

کرونا کے باعث سیاحت پر عائد پابندی ،حکومت کا عوام کو سرپرائز ، خبر پڑھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اس سے تواچھاتھادرخواست نہ ہی دیتے ،کراچی کاضمنی انتخاب،دوبارہ گنتی میں کس امیدوارنے بازی مارلی۔۔۔جان کربڑے بڑوں نے سرپکڑ لیے

عیدالفطر کب ہوگی؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنا دی

سندھ حکومت قدیمی گوٹھوں پر مبینہ قبضے کی وضاحت کرے، اسد عمر

اعتکاف میں بیٹھا شخص مسجد کی بالکونی سے گر کر جاں بحق

بے روزگار نوجوانوں کیلئے شاندار خبر آگئی ، ایسااعلان کردیا کہ جان کر ہر پاکستانی کا دل باغ باغ ہوجائیگا

وزیراعظم عمران خان آج پہلے مدینہ اور پھر جدہ جائیں گے