05:50 pm
سیاسی رہنما کی شادی علاقائی تاریخ کی سب سے بڑی شادی

سیاسی رہنما کی شادی علاقائی تاریخ کی سب سے بڑی شادی

05:50 pm

گلگت (ویب ڈیسک )گلگت بلتستان کی سیاسی جماعت عوامی ورکرز پارٹی کے سربراہ بابا جان جو حال ہی میں جیل سے 9 سالہ جیل کاٹنے کے بعد رہا ہوئے ہیں انہوں نے غذر سے تعلق رکھنے والی ہمت بیگم سے شادی کی۔ اس تقریب کو جی بی کی تاریخ کی سب سے بڑی شادی کہا جا رہا ہے۔سخت سردی کے باوجود اس شادی کی تقریب مسلسل چار روز تک جاری رہی جس میں تقریباً ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو دعوت تھی۔ اس میں آزادکشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں سے ہزاروں افراد نے
شرکت کی۔ یہاں آنے والوں میں قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ اور جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین توقیر گیلانی بھی شامل ہیں۔اس شادی کے تمام تر اخراجات اے ڈبلیو پی کے کارکنان نے مشترکہ طور پر اٹھائے، تقریب میں آنے والے تمام مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا کھانا کھلایا گیا اور آنے والوں کے لیے ثقافتی شو بھی منعقد کیا گیا جس نے حاضری کی دلچسپی میں مزید اضافہ کیا۔تقریب میں موسیقاروں کے 8 مختلف گروپس نے مقامی دھنیں بجا کر خوب داد سمیٹی جس پر لوگ روایتی رقص بھی کرتے رہے۔
​​​​​​​ تقریب کے شرکا کا کہنا تھا کہ یہ تقریب ایک تاریخی تقریب ہے جو ایک عرصے تک یاد رکھی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ