05:54 pm
 تیرہ میں سے 10خواتین اساتذہ سکول سے غائب، گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں لے رہی ہیں، مظاہرین کااظہارخیال

چلاس( بیورو رپورٹ:سکندرحیات سے)گوہرآباد مڈل گرلز سکول میں خواتین اساتذہ کی غیرحاضریوں پر خواتین سراپا احتجاج بن گئیں ۔ مظاہرین خواتین نے گرلزسکول کو تالے لگا کر بند کردیا۔13اساتذہ میں دس منظر عام سے غائب ہیں،72 گھنٹوں الٹی میٹم دے دیا۔ اساتذہ کی عدم حاضری پر احتجاجا شاہراہ قراقرم پر دھرنا اور چیف سیکرٹری آفس گلگت کا گھیراؤ کی دھمکی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گرلز مڈل سکول گوہرآباد
میں خواتین اساتذہ کی مسلسل غیر حاضریوں کے خلاف بچیوں کے والدین سمیت علاقہ خواتین سراپا احتجاج بن گئی ۔ خواتین اور طالبات نے احتجاج گرلز مڈل سکول کو تالے لگا کر بند کر بوائز ہائی سکول تک ریلی نکالی گئی۔خواتین اور طالبات نے ڈائریکٹر ایجوکیشن دیامر استور ڈویڑن اور و ڈپٹی ڈاریکٹر دیامر کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ گرلزسکول میں کل تیرا خواتین اساتذہ ہیں جن میں سے تقریبا دس خواتین گلگت و چلاس میں بیٹھ کر صرف تنخواہیں بٹور رہی ہیں جبکہ سکول کو دو یا تین خواتین کے رحم و کرم پر چھوڑ دی گئی ہے۔خواتین مظاہرین نے بہتر گھنٹوں کی الٹی میٹم دیکر کہا کہ تمام غیر حاضر اساتذہ کے خلاف نوٹس لیکر حاضر نہیں کیاگیا تو شاہراہ قراقرم کو احتجاجا بند کرنے کے ساتھ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی آفس کا گھیراؤ کردینگے۔مظاہرین خواتین کا کہنا تھاکہ عرصہ دراز سے مسلسل دس سے زائد اساتذہ کی غیر حاضری پر محکمہ ایجوکیشن کو کونسی سانپ سونگھ چکی ہے کہ منظر عام سے غائب ہوکر غفلت کی چادر تان کرسوگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان