06:05 pm
وزارت امورکشمیروگلگت بلتستان کی وفاقی بجٹ میں 10میگامنصوبوں کیلئے 61 ارب روپے رکھنے کی سفارش

وزارت امورکشمیروگلگت بلتستان کی وفاقی بجٹ میں 10میگامنصوبوں کیلئے 61 ارب روپے رکھنے کی سفارش

06:05 pm

گلگت(محمد ذاکر سے) وزارت امور کشمیر نے گلگت بلتستان کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں(اے ڈی پی) میں بلاک ایلوکیشن کی مد میں 30 ارب جبکہ وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل ہینزل پاور پراجیکٹ سمیت 10 میگا منصوبوں کے لیے 11 ارب 10 کروڑ روپے مختص کرنیکی سفارش کر دی ہینزل 20 میگاواٹ پاور پراجیکٹ کے لیئے 2 ارب 50 کروڑ روپے باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان
نے گلگت بلتستان کے آئندہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ میں گلگت بلتستان کے 10 میگا منصوبوں کے لیے 61 ارب روپے رکھنے کی سفارش کردی ہے جبکہ آئیندہ بجٹ میں گلگت بلتستان کے ڈویلپمنٹ پلان کے لیئے مزید 20 ارب روپے رکھنے کی سفارش کردی ہے ذرائع دستاویزات کے مطابق وفاقی وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان نے آئیندہ مالی سال کے لیئے وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل گلگت بلتستان کے 10 بڑے میگا منصوبوں میں ہینزل پاور پراجیکٹ کے لیئے 2 ارب 50 کروڑ روپے سکردو شگر تھنگ کے مقام پر ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کے لیئے 1 ارب 30 کروڑ روپے تھگ چلاس پاور پراجیکٹ کے لیئے 30 کروڑ روپے گلگت بلتستان میں ریجنل گرڈ سٹیشن کے فرسٹ فیز کے لیئے 1 ارب 50 کروڑ روپے گلگت نلتر میں ہائیڈرل پاور پراجیکٹ کے لیئے 80 کروڑ روپے سکردو 250 بیڈ ہسپتال کے لیئے 1 ارب روپے رکھنے کی سفارش کردی ہیں ذرائع کے مطابق گلگت کنوداس تا نلتر آئیر فورس بیس تک سڑک کی اپ گریڈیشن کے لیئے بھی 1 ارب 50 کروڑ روپے سکردو میں پولی ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ بوائز کے قیام کے لیئے 20 کروڑ روپے جبکہ دیگر منصوبوں کے لیے 11 ارب 10 کروڑ روپے مختص کرنیکی سفارش کردی ہے وفاقی وزارت امور کشمیر گلگت بلتستان نے فیڈرل پی ایس ڈی پی میں گلگت بلتستان کے مالی سال 22_2021 کے لیئے 10 میگا منصوبوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنیکی سفارش کردی ہے وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد گلگت بلتستان کے 10 بڑے میگا منصوبوں پر کام تیزی سے شروع ہو گا اور مقررہ وقت پر تکمیل سے تعمیر و ترقی سے گلگت بلتستان کے عوام حقیقی تبدیلی محسوس کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

 نمبر گیم تبدیل ہوگئی، حمزہ شہباز کی حکومت برقرار نہیں رہ پائے گی، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد لوگ نظرانداز کرنے لگے:گولڈن مین کا شکوہ

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

گاڑی مالکان کے لیے خوشخبری، ٹیکس میں بڑی کمی کردی گئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور، بڑی خبر آگئی

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ۔ صارفین پریشان

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

وفاقی وزیر خورشید شاہ عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ،حالت کیسی ہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

2 گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کتنے افرادجان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،پنجاب کے بڑے شہر سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

اسرائیل نے دنیابھرکے امن پسند ممالک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی ،خوفناک ہتھیار تیار

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

عمران خان نفرت کا سوداگر، اداروں کو مخالفین کیخلاف استعمال کیا، خواجہ آصف

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

پہلے ہمارے پاس تبدیلی کے لئے بڑے چکر لگتے تھے، اور ہماری شکلیں بھی اچھی لگتی تھیں

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

جے یو آئی (ف) کا ’زرداری بھگاؤ سندھ بچاؤ‘ تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

پاکستان تحریک انصاف کا ایسااقدام جس سے حکومت کےلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

ایازصادق نے دھمکی دی، کیا وہ باپ کے گھر سے فنڈز لاتے ہیں،جماعت اسلامی کے رکن اسمبلی وفاقی وزیرپربرس پڑے

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسحاق ڈار کی وطن واپسی ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان، نجی ٹی وی کا دعویٰ